اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوامی پرماتمانند کی اقلیتوں کو دھمکی،دھرم پریورتن کرانے والوں کے سر کاٹ لو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سوامی پرماتمانند کی اقلیتوں کو دھمکی،دھرم پریورتن کرانے والوں کے سر کاٹ لو
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍ رائے پور:(ایجنسی)

چھتیس گڑھ کے سرگوجا ضلع میں یکم اکتوبر کو ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ یہ مظاہرہ مبینہ طور پر ہندوؤں کے عیسائی مذہب میں جبراً دھرم پریورتن میں اضافہ کے خلاف تھا۔ اس ریلی میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈر شامل ہوئےتھے ۔ ریلی میں سوامی پرماتمانند نے ان مبینہ جبراً تبدیلی مذہب میں شامل اقلیتوں کو نشانہ بنا کر ان کے قتل کا مطابلہ کیا۔

اس نے کہاکہ میں سنت ہوں، میں پرواہ نہیں کرتا ،میں آپ کو واضح بتاؤں گا، رام وچار جی نے یہی باتیں کہی تھیں، لیکن وہ قدرے مبہم تھے ۔ گھر پر لاٹھی رکھو، ہمارے گاؤں میں لوگ کلہاڑی رکھتے ہیں ۔ وہ کلہاڑی کیوں رکھتے ہیں؟ آپ فرسا کیوں رکھتے ہیں؟ تبدیلی مذہب کے لیے جو بھی آئے، اس کا سر جسم سے الگ کر دو۔ اب آپ کہوگے کہ میں سنت ہو کر بھی نفرت پھیلا رہاہوں،لیکن کبھی کبھی چنگاری بھڑکانا بھی ضروری ہے ۔ میں آپ کو بتا رہا ہوں جو بھی آپ کے گھر ،گلی، پڑوس، گاؤں میں آئے، اسے معاف نہیں نہیں کرنا۔

حالانکہ وہ یہیں نہیں رکے۔ انہوں نے اس طرح کے تبدیلی مذہب سے نمٹنے کا ایک طریقہ بھی بتایا۔ انہوں نے کہاکہ ’میں مذہب تبدیل کرانے والے ان عیسائیوں کو بتانا چاہتاہوں۔ آپ نے کنویں کے لیے سمندر کو کیوں چھوڑ دیا ،میں چاہتا ہوں کہ آپ پہلے ان سے شائستگی سے بات کریں۔ پہلے روکو، پھر ٹھوکو، پھر ٹھوکو‘سوامی پرماتمانند کا لوگوںکو ہتھیار بند ہونے کی اپیل کرنے سے زیادہ تشویشناک یہ ہے کہ انہوں نے سیکڑوں لوگوں سے عیسائیوں کا سر قلم کرنے کی اپیل کی ۔

اس دوران چھتیس گڑھ میں رام وچار نیتم، نند کمار سائی بی جے پی کے بااثر لیڈر اور بی جے پی ترجمان انوراگ سنگھ دیو منچ پر موجود تھے۔ سامنے آئے ویڈیو میں سابق ممبر پارلیمنٹ قومی کمیشن برائے درج فہرست قبائل کے سابق صدر نند کمار سائی کو مسکراتے اور تالی بجاتے دیکھاجا سکتا ہے ۔ شاید یہ ان کی باتوں سے اتفاق کررہے ہوں ۔ سنسکرت بورڈ کے سابق سربراہ پرماتما نند چھتیس گڑھ کے ہندوتوا رہنما ہیں ،جو اقلیتوں کے خلاف تشدد اور اشتعال انگیز بیانات کے لیے جانے جاتے ہیں ۔

وزیر اعلیٰ بگھیل ے بی جے پی پر اپنے 15 سالہ دوراقتدار کے دوران جبراً تبدیلی مذہب کی حوصلہ افزائی کاالزام لگاکر نشانہ سادھا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ بی جے پی کے چنتن شیور کو لے کر کی گئی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ رمن سنگھ کا 15 سال کے بدانتظامی پر بحث کی جارہی ہے ۔ تبدیلی مذہب بھی موضوع بحث ہے۔ ریکارڈ سے معلوم ہوتاہے کہ چھتیس گڑھ میں بی جے پی کے دوراقتدار میں بڑی تعداد میں چرچ کی تعمیر کی گئی۔ کانگریس کی چھتیس گڑھ اکائی کےرابطہ عامہ کے سربراہ سشیل شکلا نے دی وائر کو بتایاکہ بی جے پی صرف یہ جانتی ہے کہ نفرت کیسے پھیلانی ہے ،جو آسان ہے ۔ ہم آہنگی کو یقینی بنانا مشکل کام ہے ۔

دی وائر کے یہ پوچھنے پر کہ کیا زیادہ چرچ کی تعمیر کرانا غیر قانونی ہے؟ اس پر شکلا نے جواب دیا کہ غیرقانونی نہیں ہے لیکن بی جے پی نے اپنے 15 سال کے دور اقتدار میں تبدیلی مذہب کی جانچ نہیںکی۔ انہوں نے سرگجا کی ریلی میں کہاکہ پولیس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے ، چھتیس گڑھ عیسائی مخالفین کا گڑھ بنتا جا رہاہے ۔ ملک کی کئی ریاستوں میں مبینہ جبراً تبدیلی مذہب کی غلط فہمی کی ایک نئی لہر محسوس کی جاسکتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN