اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آر ایس ایس نے کہا، دنیا پہلے’ لیفٹ‘ چلی گئی تھی اب ’رائٹ‘ کا دور ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آر ایس ایس نے کہا، دنیا پہلے’ لیفٹ‘ چلی گئی تھی اب ’رائٹ‘ کا دور ہے
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : ( ایجنسی)

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرکاریواہ دتاتریہ ہوسبلے نے آر ایس ایس لیڈر رام مادھو کی کتاب کے اجراء کے پروگرام کے دوران کہا کہ ہم نہ صرف دائیں بازو بلکہ بائیں بازو کے خیالات کا بھی احترام کرتے ہیں۔ ہمارے یہاں دونوں فریقوں کے لیے جگہ ہے۔

آر ایس ایس لیڈر رام مادھو کی لکھی ہوئی کتاب ’دی ہندوتوا پیراڈئم‘ کی رسم اجرا تقریب میں وہاں موجود لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے سنگھ کے سرکاریواہ دتاتریہ سوسبلے نے کہاکہ میں سنگھ سے ہوں، ہم نے سنگھ کے تربیتی کیمپوں میں کارکنوں کو کبھی نہیں کہا کہ ہم دائیں بازو ہیں۔ ہمارے کئی خیالات بائیں بازو خیالات کی طرح ہیں ۔ ہمارے یہاں بائیں اور دائیں دونوں فریقوں کے نظریات کے لیے جگہ ہے۔ کیونکہ یہ ایک انسانی تجربہ ہے۔

"..I am from RSS, we've never said in our discourse in the Sangh training camps that we're rightist. Many of our ideas are like leftist ideas…" said RSS leader Dattatreya Hosabale while releasing a book – The Hindutva Paradigm written by RSS leader Ram Madhav in Delhi pic.twitter.com/41aR4pGsTK

— ANI (@ANI) October 22, 2021

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی روایت میں کوئی فل اسٹاپ نہیں ہے۔ اسے بائیں یا دائیں کہنا موجودہ جغرافیائی سیاست کے لیے موزوں ہے۔ مغرب اور مشرق پوری طرح سے ایسے نہیں ہیں۔ ہم نے کبھی نہیں کہاکہ ہم دائیں بازو ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ جغرافیائی یا سیاسی تقسیم مشرق اور مغرب کی طرح ہے جو لبرلائزیشن ، پرائیویٹائزیشن اور گلوبلائزیشن کے بعد دھندلے اورمدھم پڑ گئے ہیں ۔

اس دوران آر ایس ایس کے سرکاریواہ دتاتریہ ہوسبلے نے یہ بھی کہا کہ دنیا بائیں طرف چلی گئی تھی یا بائیں طرف جانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا، لیکن اب صورت حال ایسی ہے کہ دنیا دائیں جانب بڑھ رہی ہے اس لئے یہ مرکزمیں ہے ۔ یہی ہندوتوا ہے جو نہ تو لیفٹ ہے اور نہ ہی رائٹ ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ہندوستانی عدالتی نظام کو لے کر کہاکہ برٹش نوآبادیات سے لیا گیا یہ سسٹم بھارت کے لیے مواقف نہیں ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے تبصرہ کا حالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے لیے موزوں نہیں ہے ۔

اس کے علاوہ آر ایس ایس لیڈر دتاتریہ ہوسبلے نے کتاب کے عنوان میں لفظ ہندوتوا کے استعمال پر طنز کیا اور کہا کہ اس میں بھی ہندوتوا ہے۔ لیکن لوگ پہلے یہ لفظ استعمال کرنے سے گریز کرتے تھے۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کو سیکولرازم کا سب سے بڑا پجاری قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ وہ بھارتیہ وراثت سے تعلق رکھتے ہیں جو تیرتھوں سے بندھی ہوئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN