اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راکیش ٹکیت بولے ،6گرام پر وبال مچا ہے، 21ہزارکروڑ پر خاموش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راکیش ٹکیت بولے ،6گرام پر وبال مچا ہے، 21ہزارکروڑ پر خاموش
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

آرین خان منشیات کیس پر کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ چھ گرام منشیات برآمد ہونے پر وبال مچاہے اور 21 ہزار کروڑ روپے پر خاموشی۔ بند کرایا جائے اڈانی کا پورٹ

تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں کے لیڈر راکیش ٹکیت نے شاہ رخ کی حمایت میںبی جے پی اور مودی سرکار پر جم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہاکہ 21 ہزار کروڑ کاڈرگس ہے، اس کا پتہ نہیں چلا کہ اس کا مالک کون تھا؟ 21 ہزار کروڑ کاڈرگس بھارت میں وہ لا سکتا ہے ،جو بھارت میںنمبر ایک، نمبر دو اورنمبر تین ہوں گے۔ جو امیر لوگ ہوں گے۔ وہ ڈرگس پر اتنا پیشہ خرچ کر سکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہا اڈانی کے پورٹ سے برآمد ہوا ہے تو اس کو پکڑنا چاہئے۔ دباؤگے کیا مدعے کو ؟ کہاں گئے وہ ڈرگس ؟ انہوں نے مزید کہاکہ چھ گرام برآمد ہوئی تو اس پر ہنگامہ ہو گیا۔ 21 ہزار کروڑ روپے کاڈرگس پکڑا گیا، اس کا پتہ نہیں چل رہا۔ پورٹ کو بند کرنا چاہئے۔ اس کی تلاشی لینی چاہئے ۔ کہاں سے ملی، اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ کس کی ہو سکتی ہے، اس کی جانچ ہونی چاہئے۔

بتادیں کہ ٹکیت اس ڈرگس کی کھیپ کی بات کررہے تھے ، جو مندرا پورٹ پر پکڑا گیا تھا۔ گجرات کے اس بندرگاہ سے 2,988کلو ہیروئن برآمد کیا گیا تھا ۔ مندرا پورٹ کو اڈانی گروپ چلاتا ہے ۔ اس معاملے پر اڈانی گروپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہیروئن کے کنٹینر مندرا بندر گاہ پر ڈی پی ورلڈ ٹرمینل پر پہنچے تھے ۔ ملک بھر میں کوئی بھی پورٹ آپریٹر کنٹینر کی جانچ نہیں کر سکتا ہے۔ ان کا رول بندرگاہ چلانے تک محدود ہے۔ سمیتی حکام کے سبب آپریٹرز کے ہاتھ بندھے ہوتے ہیں ۔

وہیں آرین خان ڈرگس کیس معاملے میں اب این سی بی بھی سوالات کے گھیرے میں آگئی ہے۔ اس کیس کے چیف تفتیشی افسر اور این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے پر سنگین الزامات لگ رہے ہیں ۔ آرین ابھی بھی جیل میں بند ہے اور ضمانت ملنے کاانتظار کررہے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN