اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

این سی بی نے کی آرین کی ضمانت کی مخالف، شواہد سے چھیڑ چھاڑ کا ظاہر کیا خدشہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آرین خان کی حمایت میں سپریم کورٹ پہنچے شیو سینا لیڈر
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ایجنسی)

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار آرین خان کی ضمانت کی عرضی کا بمبئی ہائی کورٹ کے سامنے منگل کو ایک بار پر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزم بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹا ہونے کے سبب اثر و رسوخ رکھتا ہے اور جانچ کے عمل میں مداخلت کرسکتا ہے این سی بی نے جسٹس این ڈبلیو سانبرے کے سامنے دائر حلف نامے میں دعوی کیا کہ آرین اور شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہی تھیں۔ این سی بی کے حلف نامے میں کہا گیا ہےکہ ایسا ظاہر ہوتا ہےکہ ددلانی نے اب تک چل رہی جانچ میں پانچ گواہ کو متاثر کیا ہے۔

پانچ گواہ پربھاکر سیل کے حلف نامے کی وضاحت کرتے ہوئے این سی بی نے اسے جانچ کے درمیان شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور گواہوں کو متاثر کرنے کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ آرین کی ضمانت کی عرضی کو تنہا اس بنیاد پر اور ساتھ ہی دیگر اسباب سے خارج کردیا جانا چاہیے۔

مرکزی ایجنسی نے اپنے جوابی حلف نامے میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ تحقیقات میں آرین کے بین الاقوامی روابط کا انکشاف ہوا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف منشیات کا صارف ہے جیسا کہ اس نے دعویٰ کیا ہے بلکہ بادی النظر میں غیر قانونی خریداری کی جانب بھی اشارہ کرتا ہے۔

حلف نامہ میں کہا گیا ہے ’’اس درخواست دہندہ (آرین خان) کی اس معاملے میں دیگر ملزمین کے ساتھ ساز باز اور تعلق کے پیش نظر، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ سمیت سنگین جرائم میں اس کا کردار واضح ہے‘‘۔

اس میں کہا گیا کہ اس کیس میں دیگر ملزمان سے معتدل مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہیں، اس لیے آرین خان کے کیس کو الگ تھلگ نہیں دیکھا جا سکتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN