اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’آپ ‘ پر بھی بھگوا رنگ چڑھا، کیجریوال دہلی کے بزرگوں کو مفت میں رام للا کے دیدار کروائیں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’آپ ‘ پر بھی بھگوا رنگ چڑھا، کیجریوال دہلی کے بزرگوں کو مفت میں رام للا کے دیدار کروائیں گے
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال دہلی کے تمام بزرگوں کو شرون کمار بن کر انہیں مفت میں رام للا کی درشن کروائیں گے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی صدارت میں دہلی سکریٹریٹ میں آج ہوئی میٹنگ میں کابینہ نے ’وزیر اعلیٰ تیرتھ یاترا‘ اسکیم کے تحت بزرگوں کو ایودھیا لے جانے اور رام للا کے درشن کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔ اس اہم فیصلے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ’چیف منسٹر تیرتھ یاترا‘ اسکیم کو بڑھاتے ہوئے اب ایودھیا کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت رام للا کے دیدار کے لیے بزرگوں کو ایودھیا لے جانے کا سارا خرچ دہلی حکومت برداشت کرے گی۔اب تک ہمارے پاس35 ہزار افراد مختلف زیارت گاہوں کی سیر کر چکے ہیں۔ میری کوشش ہے کہ ایک طرح سے تمام بزرگوں کا شرون کمار بن کر ان کو رام للا کے دیدار کروا دوں۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے یہ اسکیم گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے بند تھی، لیکن اب کورونا کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں یاترا کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے۔ اس لیے تمام لوگ یاترا کے لیے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

آج ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ مجھے دہلی کے تمام لوگوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دے دی گئی ہے کہ ایودھیا کو بھی ہماری دہلی کی وزیر اعلیٰ یاترا اسکیم میں شامل کیا جائے۔ اب تک اس منصوبے میں جگن ناتھ پوری، اجین، شرڈی، امرتسر، جموں، دوارکا، تروپتی، رامیشورم، ہریدوار، متھرا اور بودھ گیا کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اب ایودھیا بھی اس میں شامل ہو گیا ہے۔ یعنی ہماری دہلی کے تمام بزرگ جو ایودھیا میں رام للا کے درشن کرنا چاہیں گے، دہلی حکومت انہیں ایودھیا میں رام للا کے دیدار کے لیے مفت لے جائے گی۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں ہماری وزیر اعلیٰ یاترا یوجنا کے تحت دہلی کے بزرگوں کی یاترا کا سارا خرچ دہلی حکومت برداشت کرتی ہے۔ دہلی حکومت کھانے اور گھر یاترا تک مقامی سفر کا سارا خرچ برداشت کرتی ہے، اے سی رین سے لی جاتی ہے، وہاں ایک اچھے اے سی ہوٹل میں قیام کیا جاتا ہے۔ اگر وہ بزرگ اپنے خاندان کے کسی فرد کو اپنی مدد کے لیے لے جانا چاہتا ہے تو اس کا سارا خرچ دہلی حکومت برداشت کرتی ہے۔

دہلی حکومت نے 9جنوری2018 کو چھ یاتری مقامات سے وزیر اعلیٰ تیرتھ یاترا یوجنا شروع کی تھی۔ بعد میں حکومت نے نئے زیارت گاہوں کو شامل کیا اور کل12 راستوں پر ٹرینوں کے ذریعے یاتریوں کو بھیجا جا رہا تھا۔ دہلی کابینہ نے آج ایودھیا کو یاتری مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد اب اس کی تعداد بڑھ کر 13ہو گئی ہے۔ دہلی سے ایودھیا اور ایودھیا سے دہلی یاترا چار دن کی ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN