اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محمد اعظم خاں کی وراثت کو سنبھالیں گی بہو سدرہ ادیب!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
محمد اعظم خاں کی وراثت کو سنبھالیں گی بہو سدرہ ادیب!
271
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور: ( محی الدین گلفام)

محمد اعظم خاں اور سماجوادی پارٹی کے درمیان تلخ تعلقات کے چرچے کو ختم کرکے خبروں کی سرخیوں میں رہنے والی اعظم خاں کی بہو سدرہ ادیب کے چرچے عروج پر ہیں۔ سیاسی گلیاروں میں یہ چرچا ہے کہ سماجوادی پارٹی مسلم خواتین کے ووٹوں کو حاصل کرنے کے لیے سدرہ ادیب کو ایک چہرے کے طور پر لا سکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سدرہ ادیب کو ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت بیانات کے ذریعے سرخیوں میں لایا گیا ہے۔ حال ہی میںکچھ میڈیا چینلز نے سدرہ سے ان کی سیاست میں انٹری کے بارے میں بات کی اور انہوں نے الیکشن لڑنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ ہونے کی بات کی، ان کے بے لاگ اعتراف کو ان کی سیاست میں انٹری کی خواہش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔سدرہ نے چینل سے بات چیت میں کہا کہ وہ رام پور کے لوگوں کی خدمت کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ اگر ان کے سسر اعظم خاںکی رضامندی مل جاتی ہے تو انہیں الیکشن لڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

اعظم خاں کے سیتا پور جیل میں بند ہونے کے معاملے پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے سسر اعظم خاں اور خاندان کے دیگر افراد کو سیاسی دشمنی کے تحت پھنسایا جا رہا ہے۔ ضمانت یا رہائی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے کہ یہ کیس کب تک چلے گا یا کتنا وقت لگے گا۔ بس مثبت سوچیں اور امید رکھیں کہ سب ٹھیک ہے۔ انشاء اللہ وہ جلد باہر آجائیں گے۔ سماج وادی پارٹی کے سپریمو اکھلیش یادو کی تعریف کرتے ہوئے سدرہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہمارے خاندان کی مدد کی ہے۔ اگر خاندان راضی ہو جائے تو میں رام پور کے لوگوں کی بھلائی اور ترقی کے لیے ضرور سوچوں گی۔

قابل ذکر ہے کہ سدرہ کے سسر اور سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خاں رام پور لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ ان پر اور ان کے چھوٹے بیٹے عبداللہ کے خلاف کئی مقدمات ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اس وقت جیل میں ہیں۔ اعظم کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ رامپور سے ہی ایم ایل اے ہیں۔ ان کے چھوٹے بیٹے عبداللہ اعظم سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے تھے، حالانکہ دو پیدائش سرٹیفکیٹ کے معاملے میں ان کی رکنیت ختم ہوگئی ہے۔ بہر حال اب یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN