اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حج2022کا شیڈول جاری، یکم نومبر سےآن لائن درخواستوں کا اندراج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جانئے کتنے عازمین کو حج کی اجازت،کیا ہیں شرائط
159
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ حج 2022 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آج یکم نومبر سے حج کے لئے آن لائن درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔ حج کے لئے درخواست جمع کئے جانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 رکھی گئی ہے۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج پریس کانفرنس کے دوران اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حج کا عمل 100 فیصد ڈیجیٹل/ آن لائن ہوگا۔ حج موبائل ایپ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

مختار عباس نقوی نے بتایا کہ حج کے لئے درخواستیں، آن لائن اور جدید سہولیات سے آراستہ ’حج موبائل ایپ‘ کے ذریعہ بھی کی جاسکتی ہیں۔ اس بار ملک میں تیار کئے گئے سامان کے ساتھ عازمین حج ضروری حج سفر پرجائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ غیر محرم خواتین بڑی تعداد میں اس بار حج کے لئے جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ بار درخواست دینے والی تین ہزار خواتین، اور اس بار درخواست دینے والی غیر محرم خواتین حج پر جائیں گی۔

اس سے قبل چادر، تکیے، تولیہ، چھتری اور دیگر سامان عازمین حج سعودی عرب میں غیر ملکی کرنسی میں خریدتے تھے۔ ہندوستان میں یہ سامان تقریباً 50 فیصد کم قیمتوں پرملیں گے۔ وہیں اس سے غیر ملکی اور’ووکل فارلوکل‘ کو فروغ ملے گا۔ یہ سبھی سامان عازمین حج کو ان کے مقررہ امبارکیشن پوائنٹس پر دیئے جائیں گے۔ عازمین حج کے خواہشمند لوگوں کے سلیکشن عمل کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز لئے جانے اور ہندوستان – سعودی عرب کی حکومتوں کے ذریعہ حج 2022 کے وقت طے کئے جانے والے کورونا پروٹوکول، قواعد وضوابط اور پیرامیٹرز کے تحت ہوگی۔

حج 2022 کے لئے 21 کی جگہ 10 امبارکیشن پوائنٹس طے کئے گئے ہیں، جن میں احمدآباد، بنگلورو، کوچی، دہلی، گوہاٹی، حیدرآباد، کولکاتا، لکھنو، ممبئی اور سری نگر شامل ہیں۔ حج 2022 کے لئے 21 کی جگہ 10 امبارکیشن پوائنٹس طے گئے ہیں، جن میں احمدآباد، بنگلور، کوچی، دہلی، گوہاٹی، حیدرآباد، کولکاتا، لکھنو، ممبئی اور سری نگر شامل ہیں۔ سبھی عازمین حج کو ’ای مسیحا‘ ڈیجیٹل ہیلتھ کارڈ، (طبی سہولیات والا ڈیجیٹل کارڈ)، مکہ- مدینہ میں ٹھہرنے کی بلڈنگ/ ٹرانسپورٹیشن کی جانکاری ہندوستان میں ہی دینے والی ’ای-لگیج ٹیگنگ‘ کی سہولت بھی دی جائے گی۔ ہندوستان اور سعودی عرب میں حج 2022 کے لئے حج پر جانے والے لوگوں کے لئے کورونا پروٹوکول اور ہیلتھ اور ہائجین سے متعلق خصوصی ٹریننگ کا نظم کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN