اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جیو فون نیکسٹ ہندوستانیوں کی زندگی بدل دے گا: مکیش امبانی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جیو فون نیکسٹ ہندوستانیوں کی زندگی بدل دے گا: مکیش امبانی
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، (ایجنسی)

میں ڈیجیٹل انقلاب کی طاقت پربہت یقین رکھتا ہوں کنیکٹویٹی فراہم کر کے ہم نے 135 کروڑ وں ہندوستانیوں کی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور اب ہمارا سمارٹ فون جیو فون نیکسٹ ا ن کی زندگی بدل دے گا“ان خیالات کا اظہاریہاں ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے جیوفون نیکسٹ کی لانچنگ کے موقع پر کیا گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے جیو فون نیکسٹ کو ایک سنگ میل بتاتے ہوئے کہا کہ جیو فون نیکسٹ خاص طور پرہندوستانیوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا کفائتی اسمارٹ فون ہے۔ یہ ڈیوائس ہرہندوستانی کو انٹر نیٹ سے جڑنے کا موقع فراہم کرے گا۔ فون سے جڑی انجینئرنگ اور ڈیزائن چیلنجز کو ہماری ٹیموں نے باہم مل کر تیار کیا ہے۔ میں بڑی بے صبری سے انتظار کررہا ہوں کہ لاکھوں لوگ ان سمارٹ فون کا کیسے استعمال کیسے کریں گے۔“

خیال رہے کہ دیوالی کے موقع پر مواصلات کے شعبہ کی معروف کمپنی ریلائنس جیو نے جیو فون نیکسٹ بازارمیں پیش کررہی ہے۔اس کی بُکنگ شروع ہو گئی ہے۔اس ا سمارٹ فون کو جیو نے گوگل مشترکہ طور پر تیار کیا ہے۔ گوگل کے نئے آپریٹنگ سسٹم’پرگتی‘ اور کوالکام کے طاقتور پروسیسر کے ساتھ جیو فون نیکسٹ فیچرز کے معاملے میں دیگر فون سے منفرد ہے۔

ویسے تو جیو فون نیکسٹ میں کسی بھی اسمارٹ فون کی سبھی خوبیاں موجود ہیں لیکن جیو نے 2 جی صارفین کو 4 جی کی طرف کھینچنے کیلئے ڈیوائس قیمت کم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ جیو فون نیکسٹ کی سب سے بڑی خاصیت ہے اس کا انٹری پرائز۔ ویسے تو جیو فون نیکسٹ کی قیمت 6499 روپے ہے لیکن اسے صرف 1999 روپے کی ڈاون پیمنٹ پر اسے اپنا بنایا جاسکتا ہے۔ بقیہ قسطوں میں ادائیگی ہوگی اور اسے بھی موبائل ٹیرف پلان کے ساتھ بنڈل کردیا گیا ہے۔ یہ بنڈل پلان 300 روپے

سے شروع ہوتے ہیں اور 600 روپے ماہانہ تک جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 300 روپے میں اسمارٹ فون کے ساتھ مہینے کا ری چارج بھی۔صارفین کوصرف 2ہزار کی ڈاون پیمنٹ کرنی ہوگی۔

ریلیز میں بتایا گیا کہ جیو فون نیکسٹ کی بُکنگ تین طریقے سے کی جارہی ہے۔ پہلا طریقہ ہے آن لائنwww.jio.com/next لنک پر وزٹ کر موبائل بُک کیا جاسکتاہے۔ دوسرا یہ کہ صارفین اپنے وہاٹس ایپ سے 7018270182 پر ’HI‘ لکھ کر میسج بھیج سکتے ہیں۔ تیسرا طریقہ ہے جیو مارٹ ڈیجیٹل رٹیل اسٹور پر جاکر فون بُک کرانا۔ جیو مار ٹ ڈیجیٹل کے قریب30 ہزار اسٹور پارٹنر ہیں جو ملک کے کونے کونے میں پھیلے ہیں۔

ریلیز کے مطابق اینٹری لیول فون پر ملک میں پہلی بار کنزیومر لون دیا جارہا ہے ۔ جیو نے اس کیلئے بڑی تیاری کی ہے۔ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے نہ صرف جیوصارفین کی تعداد میں اضافہ ہوگا بلکہ جیو کے تئیں استعمال کنندگان کااوسطا ریونیو بھی بڑھے گا۔ ملک میں 30 کروڑ کے قریب 2 جی صارف ہیں اور جیو اپنے جیو فون نیکسٹ سے بہت بڑی تعداد میں ان صارفین کو اپنی طرف مائل کرسکتا ہے۔ جیو کے مالک مکیش امبانی پہلے ہی 2 جی سے آزاد ہندوستان کا نعرہ دے کر اپنی حکمت عملی واضح کردی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN