اردو
हिन्दी
اکتوبر 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممکن ہے اکھلیش کو آئی ایس آئی سے مدد مل رہی ہو،یو گی کے وزیر کی دور کی کوڑی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممکن ہے اکھلیش کو آئی ایس آئی سے مدد مل رہی ہو،یو گی کے وزیر کی دور کی کوڑی
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلیا:(ایجنسی)

اپنے متنازع بیانات سےاکثر بحث میں رہنے والے اترپردیش وزیر مملکت برائےپارلیمانی امور آنند سروپ شکلا نے اب دعویٰ کیا ہے کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھلیش یادو کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تحفظ مل رہاہے۔ شکلا نے منگل کی رات اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت میں اکھلیش کے ذریعہ گزشتہ دنوں محمد علی جناح کو لے کر دئے گئےمبینہ بیان کے سلسلے میں پوچھے گئےسوال پر کہاکہ ’’ اکھلیش کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تحفظ اور مالی مدد مل رہی ہو‘‘ شکلا نے دعویٰ کیاکہ اکھلیش آئی ایس آئی کے اشارے پر ہی جناح کی تعریف کررہے ہیں ۔

اس سے قبل شکلا نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر پر بھی دہشت گرد تنظیموں سے مدد لینے کا الزام لگایا تھا۔ راج بھر کی پارٹی کا گزشتہ 27 اکتوبر کو ایس پی کے ساتھ اتحاد ہوا ہے۔

پارلیمانی امور کے ریاستی وزیر نے الزام لگایا کہ اکھلیش وہی بیان دے رہے ہیں جو پاکستان اور طالبان چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناح کا موازنہ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل سے کرنا قابل مذمت ہے اور اکھلیش کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہئے۔ غور طلب ہے کہ اتوار کو سردار پٹیل کی 146 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے ہردوئی میں ایک جلسہ عام میں مبینہ طور پر کہا تھا کہ سردار پٹیل، بابائے قوم مہاتما گاندھی، جواہر لعل نہرو اور جناح نے ایک ہی انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم حاصل کی تھی۔ اور بیرسٹر بن گئے اور انہوں نے ہندوستان کو آزادی دلانے میں مدد کی اور کبھی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist