نئی دہلی (آر کے بیورو)
کسان لیڈر راکیش ٹکیت کم لفظوں میں اپنی بات کہنے کا ہنر رکھتے ہیں ،خاص طور سے آج کا میڈیا جو مودی بھکتی کو دیش بھکتی کے لبادے میں چھپاکر سرکار کی چاپلوسی اور وفاداری کا نیا ریکارڈ بنارہا ہے، ٹکیت اس پر سیدھا وار کرتے ہیں حالانکہ ان کی کھال اتنی موٹی ہوگئی ہے کہ بے شرمی سے مسکراتے رہتے ہیں۔
ٹکیت نے اینکر کے بے تکے اور سرکار کی شردھا میں ڈوبے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ایک مرحلہ میں یہ کہہ دیا تم میڈیا کے نمائندے ہو یا بی جے پی کے اور کیا کچھ کہا دیکھیے اس ویڈیو میں









