اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نماز کیلئے سڑکیں بند کرنا جہاد و دہشت گردی ،عوامی جگہوں پر نماز نہیں پڑھنے دیں گے، ہندوتوا وادیوں کی دھمکی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نماز کیلئے سڑکیں بند کرنا جہاد و دہشت گردی ،عوامی جگہوں پر نماز نہیں پڑھنے دیں گے، ہندوتوا وادیوں کی دھمکی
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام : (ایجنسی)

گروگرام میں نماز جمعہ کی نماز کے خلاف ایک بار پھر رائٹ ونگ تنظیموں سے جڑےلوگوں نے مظاہرہ کیا اور اشتعال انگیز تقاریر کیں۔ان کی تقریر میں شاہین باغ سے لے کر پاکستان تک کاذکر رہا۔ انہوںنے اعلان کیا کہ گروگرام میں کہیں بھی کھلے میں جمعہ کی نماز نہیں ہونے دی جائےگی۔

گروگرام کےکئی علاقوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سےجمعہ کی نماز کو لے کر رائٹ ونگ ہنگامہ کررہے ہیں۔ جبکہ انتظامیہ کی جانب سے پورے گروگرام میں 37 ایسی جگہوں کو نشان زد کیاگیاہے جہاں مسلمانوں کو جمعہ کی نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔ گزشتہ ہفتہ نمازیوں کی مخالفت کرنے پر پولیس نے 30لوگوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ مسلسل مخالفت کے بعد گروگرام کے انتظامیہ نے 37 میں سے 8 مقامات پر نماز کے لیے دی گئی اجازت کو منسوخ کردی تھی۔

گروگرام میں جن جگہوں پر نماز ادا کی جانی تھی ، 5 نومبر کو وہاں پر گووردھن پوجا کا اہتمام کیا گیا ۔ دہلی بی جے پی کے لیڈر کپل مشرا ، وی ایچ پی کے بین الاقوامی جوائنٹ سکریٹری سریندر جین اور ہریانہ بی جے پی کے لیڈر سورج پال امو بھی وہاں پہنچے۔ کپل مشرا اور سورج پال امو مسلسل اشتعال انگیز بیان بازی کرتے رہے ہیں۔

کپل مشرا نے وہاں موجود ہندو تنظیموں کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہین باغ کی طرح یہاں بھی سڑکوں کو جام نہ کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ گروگرام کے لوگوںنے دکھایا ہے کہ ہمیں سڑکوں پر چلنے ،اسپتال جانےکی آزادی چاہئے۔

مشرا نے مزید کہاکہ 3-4ہفتے تک گروگرام میں کسی بھی عوامی مقام پر نماز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وی ایچ پی کے لیڈر سریندر جین نے گزشتہ بار گرفتار کئے گئے 26 لوگوں کودھرم یودھا بتایا ۔ انہوں نے کہاکہ یہ دوسراپاکستان نہیں بنے گا ، جو لوگ عوامی مقام پر نماز ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ پاکستان جا سکتےہیں ۔ نماز کے لیے سڑکوں کو بند کرناجہاد ہےاور یہ دہشت گردی ہے ۔

گڑگاؤں میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے خلاف احتجاج کا پہلا واقعہ 2018 میں پیش آیا تھا۔ اس کے بعد مسلم برادری، ہندو برادری اور انتظامیہ کے اہلکاروں کے درمیان طویل بحث ہوئی اور نماز ادا کرنے کے لیے 37 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔ تب سے مسلم کمیونٹی کے لوگ ان جگہوں پر نماز ادا کرتے رہے ہیں اور دو سال تک معاملہ پرسکون رہا۔

لیکن گزشتہ چند ہفتوں سے ایک بار پھر دائیں بازو کی تنظیموں کے لوگوں نے سیکٹر 12-A اور سیکٹر 47 میں نماز ادا کرنے والے لوگوں کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN