اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لیے سماج وادی سرکار لانی ہوگی: اکھلیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لیے سماج وادی سرکار لانی ہوگی: اکھلیش
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امبیڈکر نگر:(ایجنسی)

بی ایس پی سے برطرف سابق وزیر رام اچل راج بھر اور لال جی ورما کو ایس پی میں شامل کرانے امبیڈکر نگر پہنچے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے زور دے کر کہا کہ 2022 میں پردیش سے بی جے پی کا صفایا ہونا یقینی ہے۔ اکھلیش نے کہاکہ اتنی بڑی حمایت پوری یوپی میں ایس پی کو پہلی مل رہی ہے ۔ روز ہی لیڈروں کے ایس پی سے جوڑنے کا سلسلہ بڑھ رہا ہے ۔ یہ حمایت اس بار یوپی میں تاریخ رقم کرے گی۔ ایس پی اتحاد 400 سیٹ جیتے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے بی جے پی سرکار پر حملہ بولتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کو نہ تو روزگار دیا گیا اور نہ ہی لیپ ٹاپ ۔ اب جو لوگ الیکشن دیکھ ٹیبلٹ دینے کا وعدہ کرنے والے پہلے یہ بتائیں کہ گزشتہ ساڑھے چار سال سے کہاں تھے؟ کسانوںکا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کھاد کے دام بڑھا دیئے گئے۔ کسانوں کو کوئی سننے والا نہیں ہے۔ ان پر گاڑیاں الگ سے چڑھا دی جارہی ہیں۔

ایس پی صدر نے پوروانچل ایکسپریس وے کے افتتاح کا حوالہ دیتےہوئے سرکار کی خوب تنقید کی۔ انہوںنے کہاکہ ہم ہوتے توکم وقت میں اچھی سڑک بن جاتی۔ آگرہ ایکسپریس وے کاذکر کرتے ہوئے کہاکہ ویسی سڑک یہ سرکارنہیں بناپائی۔ طنز کرتے ہوئے کہاکہ بلڈوزر چلانے کاذکر کرنےوالے سی ایم نے اگر سڑک پر ٹھیک سے بلڈوزرچلوا دیاہوتا توپوروانچل ایکسپریس وے بہتر بن گیا ہوتا۔

اکھلیش نے کہا کہ ہمیں یوپی کو پھر سے خوشحالی کی راہ پر لے جانا ہے۔ ہم ایسا کر پائیں گے ۔ ایس پی کی سرکار آنے والی ہے ۔ سماج کا ہر طبقہ یوگی سرکار سے پریشان ہے۔ انہوں نے طنز یہ انداز میں کہاکہ آخر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اور بھی تو کم کرنی ہے۔ یوپی میں بی جے پی کی ہار ہوتے ہی قیمتیں مزید کم ہوں گی۔

اس سے پہلے ایس پی میں شامل ہونے والے سابق وزراء رام اچل راج بھر اور لال جی ورما نے کہا کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے نظریات پر چلتے ہوئے ہم 2022 میں اکھلیش یادو کو سی ایم بنانے کے لیے کام کریں گے۔ جلسہ سے سابق وزراء بلرام یادو، للائی یادو وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN