اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نماز جمعہ کی ادائیگی کا تنازع: گروگرام مسلم کونسل کی ڈی سی یش گرگ کے ساتھ میٹنگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نماز جمعہ کی ادائیگی کا تنازع: گروگرام مسلم کونسل کی ڈی سی یش گرگ کے ساتھ میٹنگ
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام :(عامر حسین میواتی )

گروگرام مسلم کمیونٹی کے غیر سیاسی شہری آج 8 نومبر 2021 کو دوپہر 12:30 بجے ڈی سی آفس میں، مجموعی طور پر تقریباً 50 سے زیادہ شہریوں نے ضلع ڈپٹی کمشنر گروگرام ڈاکٹر یش گرگ سے ملاقات کی۔

اس دوران شہر کی بگڑتی موجودہ تشویشناک صورتحال پر کھل کر تبادلہ خیال کیا۔ گروگرام مسلم کونسل کے رکن الطاف احمد،مفتی سلیم بنارسی عامر عابدی جمعیۃ مولانا صابر قاسمی سمیت کئی درجن گروگرام مسلم کونسل کے نمائندے سیکٹریرت پہنچے، اور ڈی سی سے ملاقات کر کےایک آواز میں گروگرام شہر کے مسائل کا دیر طلب حل و امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں ضلع انتظامیہ اور پولیس کی قابل ستائش کاوشوں کو سراہا اور نماز جمعہ کے مسئلہ کا خوشگوار دائمی تلاش کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔

اس بیچ ڈی سی کو میمورینڈم دیتے ہوئے اس مسئلہ پر وزیر اعلیٰ ہریانہ کے ہمدردانہ اور دانشمندانہ موقف کے لئے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کی بھی کھل کر تعریف ہوئی ۔

گروگرام مسلم کونسل نے انتظامیہ کو جمہوری طریقے سے اور آئین کی روح کے مطابق اس مسئلے کو حل کرنے میں مسلسل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں سے گروگرام میں تمام مذاہب کے لوگوں نے پرامن طریقے سے کام کیا ہے اور گروگرام کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شہر کی تعمیر میں مشترکہ تعاون رہا ہے۔

انہوں نے سبھی برادریوں کی انصاف پسندی اور انسانیت پر گہرے اعتماد کا اظہار کیا اور تمام مذاہب کے لوگوں سے امن اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے اور کچھ شرپسندوں کے مذموم عزائم کی مخالفت کرنے کی اپیل کی۔جنہوں نے جھوٹ فریب کا سہارا لے کر نفرت کو ہوا دی ہے۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ مختلف مذاہب کے شہریوں کی اتفاق رائے سے مئی 2018 میں گروگرام انتظامیہ کی طرف سے منتخب کردہ تمام 37 مقامات پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے ایک معاہدہ طے پایا تھا جس میں بطور خاص اس بات کو یقینی بنایا گیا تھا کہ مسلم کمیونٹی کو ضرورت پڑنے پر سیکورٹی فراہم جائے گی ۔

اس موقع پر سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے کہا کہ گروگرام کی موجودہ جغرافیائی صورتحال کے پیش نظر نماز کی مناسب سہولیات (مساجد، عیدگاہ اور نماز ہال) فراہم کرنا ایک غیر متوقع طویل مدتی حل ہے۔ مسلمانوں نے اس سمت میں کام کرکے پیش رفت شروع کردی ہے۔ گروگرام مسلم کونسل نے دونوں طرح فوری اور طویل مدتی دونوں طرح گراؤنڈ ورک کر معاملہ کو حل کرنے کے لیے سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے ایک روڈ میپ تجویز کیا ۔

واضح رہے کہ (گروگرام مسلم کونسل) شہر کی جملہ تنظیموں کا ایک متحدہ گروپ بنا کر تشکیل دیا گیا ہے جس کے نیچے یہ پوری لڑائی لڑی جائے گی۔گروگرام مسلم کونسل، مسلم کمیونٹی کا نمائندہ رابطہ گروپ ہے، جس نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اس موضوع پر مستقبل کے کسی بھی مباحثے کا حصہ بنے رہیں گے، کیونکہ وہ گروگرام مسلم کمیونٹی کے تمام متنوع ذیلی گروپوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اجلاس ڈی سی اور ضلعی انتظامیہ کے شکریہ اور مکمل تعاون کی یقین دہانی پر اختتام پذیر ہوا۔

اس کے علاوہ گروگرام مسلم کونسل کے سربراہ، سابق راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے ڈی سی گروگرام یش گرگ سے سوال کیا کہ جب نماز کی جگہ پر بھجن کیرتن کے نام پر دہلی فسادات کے آئیکن کپل مشرا سمیت دیگر شرارتی غیر سماجی عناصر اور غنڈے گروہ گروگرام کے 12 سیکٹر پہنچ کر یہاں کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے اور لوگوں کو کھلے عام ہنگامہ آرائی پر اکساتا ہے، پھر اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ شہر کے ماحول کو یقینی طور پر پُر امن ماحول بنایا جا سکے، جس پر ڈی سی گروگرام نے محمدادیب کے اس سوال کے جواب میں لا علمی کا اظہار کر کے کاوروائی کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN