اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یتی نرسمہا نند نے دیوبند پہنچ کر دارالعلوم اور مدارس کو بنایا نشانہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یتی نرسمہا نند نے دیوبند پہنچ کر دارالعلوم اور مدارس کو بنایا نشانہ
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:(سمیر چودھری )

اپنے متنازع بیانات کے لئے مشہور ڈاسنا مندر کے مہنت یتی نرسمہا نند گری نے دیوبند پہنچ کر دارالعلوم اور ملک کے مدارس کو نشانہ بنایا اور بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے مدارس کو ذمہ داری ٹھہراتے ہوئے کہاکہ ہندوستان کے مدارس آبادی بڑھانے کا درس دے رہے ہیںجس کا مقصد جمہوری طریقہ سے ملک پر قبضہ کرکے پوری دنیا کو تباہ کرنا ہے، انہوں نے کہاکہ اکثریتی فرقہ کو اس سازش سے ہوشیار رہنا چاہئے۔

نرسمہا نند نے دیوبند میں اے ٹی ایس سینٹر کے قیام کے حکومت کے فیصلہ کی تعریف کی اور دارالعلوم دیوبند کو نشانہ بنایا اور کہاکہ جب تک دارالعلوم اور مدارس کو ختم نہیں کیا جاتااس وقت تک ان اے ٹی ایس سینٹروں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

آج دیوبند پہنچنے پر سوامی نرسمہانند گری کا مختلف ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے استقبال کیا۔ اس دوران نرسمہا نند نے ہندو سماج کو مدارس کے خلاف خوب اشتعال دلایا اور مدارس پر سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کامقابلہ کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ 14؍ نومبر کوکیندکی گاؤں جائیں گے جہاں جمعیۃ علماء ہند کے لئے اسکاؤٹ گائیڈ سینٹر بنایا جارہاہے،یہ سینٹر نہیں بننے دیا جائےگا۔ گاؤں والوں کی آواز بلندکی جائے گی۔

اس دوران شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے رکن وسیم رضوی کے ذریعہ ڈاسنا مندر میں پوجا کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صاحب کے متعلق ایک کتاب لکھی ہے۔ مذکورہ کتاب کا اجراء 5 ؍نومبر کو ڈاسنا مندر میں کیا جائے گا، ہم کوشش کریں گے کہ وسیم رضوی کی مذکورہ کتاب دنیا کا ہر فرد پڑھے، ہر مسلمان اسے پڑھے۔ یہ کتاب مسلمانوں کیلئے پڑھنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تن من دھن اور ہر طریقہ سے وسیم رضوی کے ساتھ ہیں۔ الیکشن کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان کا اسمبلی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے وہ سناتن دھرم کے پرچارک ہیں اور اپنے مذہب کا پرچار کر رہے ہیں۔

اس دوران ٹھاکر ہرویر سنگھ، پرمود تیاگی، اویناش بالمیکی، شوبھم تیاگی، کلدیپ سینی، رنجیت بالمیکی، دیپک چنچل، منیش تیاگی، سنیل کیندوکی، سمت سینی، مونٹی تیاگی، ونے کچھل، دیپک میرگپور، روہت بالمیکی، وویک سمیت جی جے پی اور ہندو تنظیموں کے افراد موجودرہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN