اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

این ایس اے ڈوبھال کا انتباہ: جنگ کا طریقہ بدل چکا ہے، اب معاشرے کو تقسیم کرکے بھی ملکوں کو توڑا جا سکتا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
این ایس اے ڈوبھال کا انتباہ: جنگ کا طریقہ بدل چکا ہے، اب معاشرے کو تقسیم کرکے بھی ملکوں کو توڑا جا سکتا ہے
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

قومی سلامتی کے مشیر یعنی این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ بدلتے وقت میں کسی بھی ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کے طریقے بھی بدل گئے ہیں۔ جنگ کے نئے ہتھیار کے طور پر سول سوسائٹی کو تباہ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ڈوبھال نے یہ بات حیدرآباد میں پروبیشنری آئی پی ایس افسران کے کنووکیشن کی تقریب میں کہی۔

ڈوبھال نے کہا، ’’جنگیں اب اتنی موثر نہیں رہیں کہ سیاسی اور فوجی مقاصد حاصل کرنے کے لیے جنگ کی جا سکے۔ دراصل جنگیں بہت مہنگی ہوتی ہیں، ہر ملک ان کا متحمل نہیں ہوتا۔ اس کے نتائج کے بارے میں ہمیشہ غیر یقینی صورتحال رہتی ہے، ایسے میں سماج کو تقسیم کرنے اور انتشار پھیلانے سے ملک کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ‘لوگ سب سے اہم ہیں۔اس لئے جنگ کی چوتھی نسل کی صورت میں ایک نیا محاذ کھل گیا ہے جس کا ہدف معاشرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، چین، میانمار اور بنگلہ دیش کے ساتھ ہماری سرحد کی لمبائی 15 ہزار کلومیٹر ہے۔ اس جگہ پر بارڈر مینجمنٹ میں پولیس کا بڑا کردار ہونا چاہیے۔

انہوں نے آئی پی ایس افسران سے کہاکہ ‘ہندوستان کے اندر 32 لاکھ مربع کلومیٹر علاقے میں امن و امان کے انتظام کی ذمہ داری پولیس فورس پر ہے، لیکن اب یہ کردار مزید بڑھے گا۔ ہمیں اپنی 15000 کلومیٹر طویل سرحد پر طرح طرح کے مسائل درپیش ہیں۔ مستقبل میں اس ملک کے بارڈر مینجمنٹ کی ذمہ داری بھی آپ پر عائد ہوگی۔

پولیسنگ کے دائرہ کار کو بڑھانے کے بارے میں ڈوبھال کا تبصرہ پنجاب اسمبلی کی قرارداد کے ایک دن بعد آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی نے بی ایس ایف کی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN