اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

للت پور: ہندو کمیونٹی کی آپسی لڑائی کو ہندو مسلم بنانے کی کوشش ناکام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
للت پور: ہندو کمیونٹی کی آپسی لڑائی کو ہندو مسلم بنانے کی کوشش ناکام
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

للت پور:(ایجنسی)

اتر پردیش کے للت پور میں ہندو برادری کے دو گروپوں کے درمیان آپسی جھگڑے کےبعد علاقے میںحالات کشیدہ ہیں۔ ہندو تنظیم کےلوگوں پر مسلم برادری کےلوگوں کو ان کے مکانوں کو اور اسلامی جھنڈے کو نشانہ بنا کر ماحول خراب کرنے کا الزام ہے ۔ واقعہ سے جڑی کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں، جو اب سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

यूपी के ललितपुर में हिन्दू समुदाय के दो पक्षों के बीच आपसी झगड़े के बाद हिंदू संगठन के लोगों द्वारा मुस्लिम समुदाय के लोगों को, उनके मकानों को एवं इस्लामी झंडे को निशाना बनाकर माहौल बिगाड़ने का आरोप है। महोदय @lalitpurpolice मामले की जाँच कर आरोपियों के खिलाफ सख्त कार्रवाई करें। pic.twitter.com/dOcyLCZFHL

— Ashraf Hussain (@AshrafFem) November 15, 2021

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ کچھ لوگ ’ جے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے توڑ پھوڑ کر رہے ہیں اور اسلامی جھنڈے کو نشانہ بنا رہےہیں۔ ان لوگوں میں پولیس کا بھی کوئی خوف نظر نہیں آر ہا ہے ۔ ہندو تنظیموں کے لوگوں پر مسلم برادری کے لوگوںکو ان کے مکانوں کو اوراسلامی جھنڈے کو نشانہ بنا کر ماحول خراب کرنے کا الزام ہے۔ یہ معاملہ کوتوالی للت پور کے ماتحت گووند پورا علاقہ کا ہے۔

https://twitter.com/AizazGazi/status/1459870372312928267?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1459886005385785351%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jantakareporter.com%2Fhindi%2Ftension-prevails-in-the-village-after-a-quarrel-between-two-sides-of-the-hindu-community-in-lalitpur-uttar-pradesh%2F348793%2F

بگڑتے ہوئے ماحول کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں پولیس فورس کو موقع پر تعینات کیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلع انتظامیہ اور پولیس نے سخت مشقت کے بعد کسی طرح معاملہ پر قابو پالیا۔

कोतवाली ललितपुर अंतर्गत एक ही समुदाय के दो पक्षों के मध्य झगड़े के संबंध में अपर पुलिस अधीक्षक ललितपुर की बाइट। pic.twitter.com/pZqDyuwR8b

— LALITPUR POLICE (@lalitpurpolice) November 14, 2021

للت پور پولیس نے اپنے بیان میں کہا، ’’ایک پرانے تنازع پر ایک ہی برادری (ہندو برادری) کے دو فریقوں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔ فریقین سے تحریری کارروائی کے بعد پیشگی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ مناسب پولیس فورس موقع پر موجود ہے، امن و امان برقرار ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN