اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹائمس ناؤ کا سروے یوپی میں بی جے پی کی سرکار بنوارہا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ٹائمس ناؤ کا سروے یوپی میں بی جے پی کی سرکار بنوارہا ہے
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی ایک بار پھر اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں حکومت بنا سکتی ہے۔ یہ اشارے ایک اوپینین پول میں ملے ہیں۔ ٹائمس ناؤ-پول اسٹریٹ کے ایک پول میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس آسکتی ہے۔ بی جے پی 403 سیٹوں میں سے 239 سے 245 سیٹیں جیت سکتی ہے تو وہیں سماجوادی پارٹی 119-125 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہ سکتی ہے۔ وہیں بی ایس پی کو 30 سیٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہنے کا اندازہ ہے، جبکہ کانگریس 5 سے 8 سیٹ پر سمٹ سکتی ہے۔

اوپینین پول کا مذکورہ اندازہ اگر درست ثابت ہوتا ہے، تو یوگی آدتیہ ناتھ اترپردیش میں مسلسل دو بار وزیر اعلیٰ بننے والے پہلے وزیر اعلیٰ بن جائیں گے۔ سروے میں لاءاینڈ آرڈر پر یوگی حکومت کے رخ کے ساتھ، کچھ حد تک مذہب تبدیلی سے متعلق قانون کے لئے حمایت ملتی ہوئی نظر آئی۔ حالانکہ شہریت ترمیمی قانون پر رائے الگ الگ تھی۔ جواب دینے والے بیشتر لوگوں نے یوگی حکومت کے فیصلوں کو فرقہ واریت کو فروغ دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا۔ سروے سے یہ بھی پتہ چلا کہ سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے خلاف بی جے پی ‘مسلمانوں کی ’خوشنودی‘ کے الزام کو جواب دینے والوں نے حمایت دی ہے۔ سروے میں 9,000 لوگوں نے حصہ لیا اور یہ 6 نومبر سے 10 نومبر کے درمیان ہوا۔

سروے کے مطابق، بندیل کھنڈ علاقے کی کل 19 سیٹوں میں سے بی جے پی کو 17-15 سیٹیں ملنے کا اندازہ ہے۔ سماجوادی پارٹی کو 1-0 سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑسکتا ہے۔ بی ایس پی کو 5-2 سیٹیں مل سکتی ہیں، جبکہ پارٹی کو صرف 2-1 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ جبکہ دوآب کے علاقے میں بی جے پی کو کل 71 سیٹوں میں سے 40-37 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔ سماجوادی پارٹی کو 28-26 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اس کے بعد بی ایس پی کو 6-4 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ کانگریس کو یہاں 2-0 سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پوروانچل کی کل 92 سیٹوں میں سے 50-47 سیٹیں بی جے پی کو مل سکتی ہیں۔ جبکہ سماجوادی پارٹی کو پروانچل میں 35-31 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ ساتھ ہی مغربی اترپردیش میں بی جے پی کو 42-40 سیٹیں، سماجوادی پارٹی کو 24-21 سیٹیں، بی ایس پی کو 3-2 سیٹیں مل سکتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN