اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں بی جے پی کا ’ آپریشن 100‘ ،اپوزیشن ایم ایل اے، سابق وزراء- قد آور لیڈرں کی ہوگی انٹری ،لسٹ تیار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں بی جے پی کا ’ آپریشن 100‘ ،اپوزیشن ایم ایل اے، سابق وزراء- قد آور لیڈرں کی ہوگی انٹری ،لسٹ تیار
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے اپوزیشن کو مایوس کرنے کے لیے بی جے پی نے آپریشن- 100 کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس مہم کے تحت ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس سمیت دیگر پارٹیوں کے 100 لیڈروں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ اس کی پہلی جھلک بدھ کو لکھنؤ میں دیکھنے کو ملی، جب ایس پی کے چار موجودہ قانون ساز کونسل کے ممبران کو توڑ کر بی جے پی نے اپنے ساتھ ملا لیا۔

بی جے پی نے یوپی میں ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس سمیت دیگر پارٹیوں کے 100 لیڈروں کو اپنےساتھ لانے کی حکمت عملی بنائی ہے۔ اپوزیشن کے ان 100 لیڈروں کی مکمل فہرست تیار کرکے بی جے پی کے اعلیٰ لیڈروں کو سونپی جاچکی ہے جس کا گرین سگنل بھی مل گیا ہے، ایسے میں یہ 100 لیڈر آنے والے دنوں میں بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

یوپی بی جے پی کی جوائننگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی نائب صدر دیاشنکر سنگھ کے مطابق جلد ہی دوسری پارٹیوں کے تمام بڑے نام بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ ان میں موجودہ ایم ایل اے، ایم ایل سی، سابق وزراء، سابق ایم ایل اے اور قدآور اپوزیشن لیڈر بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

بتا دیں کہ پچھلے کچھ دنوں سے سماج وادی پارٹی میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کے شامل ہونے کا تانتا لگا ہواتھا۔ بی ایس پی اور کانگریس کے تمام لیڈر اپنی اپنی پارٹی چھوڑ کر اکھلیش یادو کی سائیکل پر سوار ہوتے نظر آئے تھے۔ اس طرح اکھلیش یادو اپوزیشن لیڈروں کا ساتھ ملنے کے بعد ریاست میں یہ سیاسی پیغام دینے میں مصروف تھے کہ 2022 کےانتخابات میںماحول ان کے حق میںہے ۔

اکھلیش اس سلسلے میں سیتا پورسے بی جے پی کے موجودہ ایم ایل اے راکیش راٹھور کو اپنے ساتھ ملا لیا تھا، ایسے میں بی جے پی کیسے ایس پی سے پیچھے رہنے والی تھی۔ بی جے پی اپنے ایک ایم ایل اے کےجواب میں پہلے ایس پی کے ایک ایم ایل اے کو شامل کرایا اوربدھ کو چار ایم ایل سی کو بھی ساتھ ملالیا ہے ۔

ایس پی کے موجودہ قانون ساز کونسل ممبران نریندر بھاٹی، راما نرنجن، سی پی چند اور روی شنکر سنگھ عرف پپو اکھلیش یادو کا ساتھ چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی میں شامل ہونے کی پہلے 10 ایم ایل سی کی بات تھی، مگر پختہ یقین دہانی نہ ملنے کی وجہ سے فی الحال کچھ لیڈرںنے اپنے پاؤں واپس کھینچ لئے ہیں ۔

وہیں بی جے پی کا کہنا ہے کہ منصوبہ بند حکمت عملی کے تحت تمام لیڈروں کو ایک ساتھ شامل نہیں کرایا گیاہے بلکہ آہستہ آہستہ ان کی جوائنگ کرائی جائے گی۔ بی جے پی ایک دو دن کےوقفہ پر اپوزیشن کے کچھ کچھ لیڈروں کو شامل کراتی رہے گی تاکہ ماحول بنا رہے اور سیاسی پیغام بھی دیا جا سکے۔ اس کےلیے بی جےپی نہ ان لیڈروں کو ساتھ ملانے کا منصوبہ بنایا ہے،جن کی اپنی سیاسی بنیاد ہے اور جیتنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN