اردو
हिन्दी
نومبر 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیانات تو آگئے ،سی اے اے مخالف تحریک پھر شروع ہوگی؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بیانات تو آگئے ،سی اے اے مخالف تحریک پھر شروع ہوگی؟
141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی):

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے زرعی قوانین کو واپس لئے جانے کے اعلان کے بعد کئی مسلم تنظیموں اور سماجی کارکنان نے اب حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امروہہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے سی اے اے کو بلا تاخیر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کنور دانش علی نے ٹوئٹ کیا، ’’تین زرعی قوانین کو منسوخ کرنا ایک خوش آئند اقدام ہے۔ میں طاقتور ریاستی اقتدار اور ان کے سرمایہ دار دوستوں سے لڑنے، قربانی دینے اور جیتنے کے لیے کسانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم مودی کو ‘بغیر کسی تاخیر کے’ سی اے اے پر نظر ثانی کر کے قانون کو منسوخ کرنا چاہیے۔‘‘

جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بھی تین زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کسانوں کی کامیابی کو سراہا۔ ارشد مدنی نے دعویٰ کیا کہ سی اے اے کے خلاف تحریک نے کسانوں کو زرعی قوانین کی مخالفت کرنے کی ترغیب دی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ زرعی قوانین کی طرح سی اے اے کو بھی واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی قوانین کو واپس لینے کے فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جمہوریت اور عوام کی طاقت سب سے اہم ہے۔ مدنی نے الزام لگایا کہ کسانوں کی تحریک کو اسی طرح دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی جس طرح ملک کی دیگر تمام تحریکوں کے معاملہ میں کیا گیا تھا۔

دارالعلوم دیوبند کے ترجمان مولانا سفیان نظامی نے کہا کہ زرعی قوانین کی طرح حکومت کو سماج میں ہم آہنگی اور امن و امان کے لیے سی اے اے کو بھی واپس لینا چاہیے۔ سماجی کارکن ایس آر داراپوری نے بھی کہا ہے کہ سی اے اے کو منسوخ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کے جذبات کا احترام کیا جانا چاہئے۔

سی اے اے کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے والے ایک اور کارکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ ہم خیال لوگ اپنی تحریک کو دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں، جسے وبا کے دوران بند کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں نے راستہ دکھایا ہے اور اگر ان کی طرف سے مسلسل احتجاج زرعی قوانین کو منسوخ کرنے پر مجبور کر سکتا ہے تو ہم ایسا کیوں نہیں کر سکتے؟

خیال رہے کہ سی اے اے کو 12 دسمبر 2019 کو نوٹیفائی کیا گیا تھا، اور 10 جنوری 2020 سے نافذ العمل قرار دیا گیا۔پارلیمنٹ سے سی اے اے کی منظوری کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔ سی اے اے کا مقصد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ہندوؤں، سکھوں، جینوں، بودھوں، پارسیوں اور عیسائیوں جیسی ظلم کا شکار اقلیتوں کو ہندوستانی شہریت فراہم کرنا ہے لیکن اس میں مسلمانوں کا ذکر نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist