اردو
हिन्दी
نومبر 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی بورڈ کے اسکولوں سے کم ہورہی طلبہ وطالبات کی تعداد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی بورڈ کے اسکولوں سے کم ہورہی طلبہ وطالبات کی تعداد
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند،(سمیر چودھری)

اترپردیش مادھیمک شکشا پریشد (یوپی بورڈ) میں مسلسل غیر ضروری تبدیلوں اور بلا وجہ کی پابندیوں اور سختیوں کی وجہ سے اب طلبہ وطالبات کی بڑی تعداد بیزار ہوتی جارہی ہے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ تعلیمی رجحان میں قابل ذکر اضافہ ہونے کے باوجود یوپی بورڈ میں بتدریج کمی واقع ہوتی جارہی ہے، تشویشناک بات یہ ہے کہ یہ تعداد 70؍ لاکھ سے کم ہوکر تعلیمی سال 2021-22ء میں محض 51؍ لاکھ رہ گئی ہے، 20؍ نومبر تک ہونے کے والے درجہ 9؍ اور درجہ 11؍ کے رجسٹریشن اور اسکول و انٹر میڈیٹ کے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے اور آن لائن متعلقہ بورڈ کو اپنے فارم و تفصیلات بھیجنے والے طلبہ و طالبات کی مجموعی تعداد 51؍ لاکھ 27؍ ہزار 743؍ تک پہنچ چکی ہے۔

یوپی بورڈ سے طلبہ وطالبات کی بیزاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ بورڈ امتحانات 2021ء میں شریک طلبہ وطالبات کی تعداد 56؍ لاکھ سے زائد تھی جو اس سال کم ہوکر 51؍ لاکھ تک محدود ہوگئی ہے، جو نہایت تشویشناک اور سنجیدگی سے غور فکر کرنے والی بات ہے ،قابل ذکر ہے کہ جہاں دوسرے اہم تعلیمی بورڈ اپنے منسلک تعلیمی اداروں کو سہولیات دینے کے ساتھ طلبہ وطالبات کے لئے آسانیاں اور مستقبل کے لئے بہتر سے بہتر مواقع فراہم کرارہے ہیں وہیں یوپی بورڈ اس سلسلہ میں بالکل صفر ہے۔

یوپی بورڈ کے تحت تمام سرکاری ہائی اسکولوں و انٹر کالجوں کی تعلیمی خدمات بد سے بدتر ہیں،تعلیم کا پورا معیار اور بہتر نتائج یوپی بورڈ سے منسلک پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر منحصر ہے لیکن یوپی بورڈ ان تعلیمی اداروں کے تدریسی عملے اور طلبہ وطالبات کی بہتری کے بارے میں کوئی اقدام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں،جس کے نتیجہ میں دیگر تعلیمی بورڈوں کی بہ نسبت یوپی بور ڈ کا تعلیمی معیار اور وقار میں گراوٹ آتی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کہ بورڈ کو بار بار رجسٹریشن اور آن لائن بورڈ امتحان کے فارم اپلوڈ کرنے کی تاریخوں میں توسیع کرنے کے باوجود طلبہ یا ان کے والدین اس بورڈ کے تحت تعلیمی اداروں میں داخلہ دلانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ طلبہ کی تعداد 70؍ لاکھ سے گھٹ کر 51؍ لاکھ تک پہنچنا نہایت تشویشناک امر ہے ،جس پر ماہر تعلیم کو سنجیدگی کے ساتھ غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist