اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہی عیدگاہ پر کل جل ابھیشیک کی دھمکی، متھرا چھاؤنی میں تبدیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شاہی عیدگاہ پر کل جل ابھیشیک کی دھمکی، متھرا چھاؤنی میں تبدیل
207
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا :(ایجنسی)

یوپی کے متھرا میں 6 دسمبر کو شاہی عیدگاہ مسجد میں جل ابھیشیک کے اعلان سے ماحول گرما گیا ہے۔ اس اطلاع کے بعد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اترپردیش پولیس، پی اے سی کے اہلکار اور آر اے ایف کے جوانوں کو مسجد اور اس کے ارد گرد تعینات کیا گیا ہے۔

مسجد کی طرف جانے والے ہر شخص کا شناختی کارڈ پہلے چیک کیا جا رہا ہے، پھراس کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ اس کے بعد ہی اسے مسجد کی طرف جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ متھرا پولس سوشل میڈیا پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔

ایس ایس پی متھرا کے مطابق اب تک شہر کے گووند نگر اور کوتوالی پولس تھانوں میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے پر 4 الگ الگ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ ہماری ٹیم سوشل میڈیا کی نگرانی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6 دسمبر کو شری کرشنا جنم بھومی مقام اور شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے ارد گرد گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی رہے گی ۔ اس کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

انسداد فسادات اسکواڈ کی تیاری

شاہی عیدگاہ مسجد کی طرف جانے والے انٹری پوائنٹ کی حفاظت کی ذمہ داری سی او سٹی متھرا کو دی گئی ہے۔ سی او ابھیشیک تیواری کا کہنا ہے کہ ہم نے یہاں مناسب حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی سماج دشمن عنصر یہاں کوئی حرکت نہ کر سکے۔ اس کے علاوہ ہم نے ہفتہ کو پولیس لائن میں ایک موک ڈرل بھی کی جس میں انسداد فسادات اسکواڈ کی تیاری دیکھی گئی۔ سیکورٹی کے پیش نظر متھرا کے ہر اہم مقام پر فورس تعینات کر دی گئی ہے۔

بتادیں کہ 6 دسمبر کو بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے موقع پر متھرا میں چار ہندو تنظیموں – اکھل بھارتیہ ہندومہا سبھا، شری کرشنا جنم بھومی نرمان نیاس، نارائنی سینا اور شری کرشنا مکتی دل نے شاہی عیدگاہ میں جل ابھیشیک پروگرام کا اعلان کیا ہے۔اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے مسجد کے احاطے میں انتظامیہ سے بھگوان کرشن کی مورتی نصب کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ تاہم انتظامیہ نے ان تنظیموں کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN