اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’انگریزوں کے خلاف بھگت سنگھ کے ساتھیوں کی بھوک ہڑتال میں ساورکر نے شمولیت سے انکار کر دیا تھا‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’انگریزوں کے خلاف بھگت سنگھ کے ساتھیوں کی بھوک ہڑتال میں ساورکر نے شمولیت سے انکار کر دیا تھا‘
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

معروف مورخ پروفیسر چمن لال نے ایک ٹی وی شو میں ویر ساورکر سے متعلق تلخ سچائی پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اس نے ایک واقعہ سنایا جس میں ویر ساورکر نے انگریزوں کے خلاف بھگت سنگھ کے ساتھیوں کی کسی بھی بھوک ہڑتال میں شامل ہونے سے انکار کر دیا تھا۔

انہوں نے ساورکر کی رحم کی درخواستوں پر آر سی مجمدار کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انڈمان میں اس وقت 498 قیدی تھے۔ اس دوران ساورکر کے ساتھ کئی قیدی طویل عرصے سے بند تھے۔ ساورکر نے انڈمان میں صرف 10 سال گزارے، لیکن ان میں سے ایک ترلوک ناتھ چترویدی 40 سال سے زیادہ عرصے سے بند تھے۔ ان میں بھگت سنگھ کے ساتھی بھی 15-16 سال سے بند تھے۔ اس دوران قیدیوں نے کئی بھوک ہڑتالیں کی تھیں لیکن ساورکر ان کے ساتھ کبھی شامل نہیں ہوئے۔

ان میں حصہ لینے والے کچھ قیدی بھوک کے سبب مربھی گئے تھے۔ ساورکر پر اس شہادت کا کوئی اثر نہیں ہوا تھا۔ 14 نومبر 1914 کی درخواست پر انہوں نے کہا کہ ساورکر نے اس میں برطانوی حکومت کو مائی باپ بتایا اس طرح درخواست کی تھی جو شرمسار کرنے والی تھی۔ آج تک کے شو میں پروفیسر چمن لال نے کہاکہ ساورکر نے انگریزی سرکار کے سامنے گھٹنے ٹیکے تھے۔

Savarkar had refused to participate in a hunger strike with Bhagat Singh's associates in jail : Prof Chamanlal
1/2 pic.twitter.com/fTaMmYdS2D

— Mohammed Zubair (@zoo_bear) December 5, 2021

حال ہی میں ساورکر کے حوالے سے کئی متنازع بیانات سامنے آئے ہیں۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا تھا کہ ساورکر کے خلاف جھوٹ پھیلایا گیا کہ انہوں نے انگریزوں سے بار بار معافی مانگی، لیکن سچائی یہ ہے کہ انہوں نے معافی کی درخواست خود نہیں دی، مہاتما گاندھی نے انہیں کہا کہ وہ رحم کی درخواست فائل کریں۔ انہوں نے یہ عرضی مہاتما گاندھی کے کہنے پر دی تھی۔

تاہم اس دوران لوگوں نے کئی فورمز پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے راج ناتھ کے نقطہ نظر کو مسترد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اگر بی جے پی لیڈر راج ناتھ کو درست قرار دیتے ہیں تو اپوزیشن کیمپ انہیں کٹہرے میں کھڑا کر دیتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ساورکر برطانوی راج کے پچھ لگوکی طرح سےکام کررہے تھے ۔ انہوں نے انڈمان جیل سے باہر آنے کے لیے کئی بار معافی مانگی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN