اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کےحلقہ میں برسے یوگی، کہا:’ ایس پی حکومت میں دلتوں پر مظالم ہوتے تھے‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کےحلقہ میں برسے یوگی، کہا:’ ایس پی حکومت میں دلتوں پر مظالم ہوتے تھے‘
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اعظم گڑھ(ایجنسی)

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی سابقہ ​​اکھلیش یادو حکومت پر دلتوں کا زبردست استحصال کرنے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کی وجہ سے کمزور طبقات کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوا ہے پیر کو اکھلیش کے پارلیمانی حلقہ اعظم گڑھ کی ساگڑی تحصیل میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے یوگی نے ایس پی صدر پر شدید حملہ کیا۔ یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر کے نام پر سیاست کی لیکن جب بھی غریبوں اور دلتوں پر مظالم ہوتے تھے تو وہ خاموشی اختیار کرتے تھے۔

انہوں نے ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو بھی نشانہ بنایا اور کہاکہ ’’یاد ہے جب اعظم خان ایس پی حکومت میں وزیر تھے، اس وقت رام پور میں دلتوں کو اکھاڑ پھینکا جا رہا تھا۔ تب ایس پی ظلم کر رہی تھی اور بی ایس پی اور کانگریس خاموش تھے۔ اس وقت اگر کوئی مشتعل ہوا تو وہ بی جے پی تھی۔

ایس پی حکومت کے دوران انارکی اس کا مترادف بن گیا تھا۔ اندرون ملک نعرہ چلتا تھا جس گاڑی میں ایس پی کا جھنڈا ہو، اس کے اندر بیٹھا ہوا جانا پہچانا غنڈہ سمجھیں۔ لیکن ہماری حکومت نے غنڈہ گردی کی کمر توڑنے کا کام کیا ہے۔

مسٹر یوگی نے کہا کہ اعظم گڑھ کو ایس پی کے غنڈہ راج کا سب سے زیادہ نقصان ہوا۔ اعظم گڑھ کے نوجوان جب باہر جاتے تھے تو انہیں دھرم شالہ یا ہوٹل میں کمرہ نہیں دیا جاتا تھا۔ یہ کام ان لوگوں نے کیا جنہوں نے کورونا کے دور میں اعظم گڑھ کو لاوارث چھوڑ دیا تھا۔اکھلیش پر کورونا کے دور میں اعظم گڑھ کے لوگوں سے فاصلہ رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ “کورونا کے دور میں مودی جی ملک کے لوگوں کا خیال رکھتے تھے۔ میں ریاست میں لوگوں کی دیکھ بھال بھی کر رہا تھا اور اس وقت میں نے اعظم گڑھ کا تین بار دورہ کیا تھا۔ ہسپتال، میڈیکل کالج گئے اور لوگوں کی خیریت دریافت کی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اعظم گڑھ کے رکن پارلیمنٹ کورونا کے دور میں غیر حاضر تھے۔ وہ کہیں نہیں مل رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ ‘ایک بار میں نے پوچھا بھی کہ تمام ممبران پارلیمنٹ کی خیریت لی جا رہی ہے، وہ (اکھلیش) کہاں ہیں، تب مجھے معلوم ہوا کہ وہ انگلینڈ گئے ہیں۔ میں نے دوسری بار دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ وہ آسٹریلیا گئے ہوئے ہیں۔ اعظم گڑھ کے لوگوں نے انہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ جانے کے لیے نہیں منتخب کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN