اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہین باغ میں طبّی کانگریس فارمیسی وِنگ کی جانب سے مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا اہتمام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شاہین باغ میں طبّی کانگریس فارمیسی وِنگ کی جانب سے مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا اہتمام
226
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی ونگ کے زیراہتمام شاہین باغ، نئی دہلی میں مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ سے بڑے پیمانے پر لوگوں نے استفادہ کیا۔ اس موقع پر جہاں معالجین کی طرف سے معائنہ و مشورہ دیا گیاوہیں بلڈ پریشر، شوگر، ٹمپریچر اور آکسیجن کا ٹیسٹ بھی مفت میں کیا گیا۔

کیمپ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر محمد ادریس (سابق پرنسپل، طبیہ کالج قرول باغ، نئی دہلی) نے کہا کہ کووڈ 19 اگرچہ اپنے اثرات میں فی الحال کم ہوگیا ہے لیکن اس کے خطرات سے ہمیں محتاط رہنا لازمی ہے۔ انہوں نے طب یونانی کی افادیت اور میڈیکل کیمپ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں آج اس طرح کے پروگرام کی سخت ضرورت ہے اور اس کو اس علاقے میں آرگنائز کرانے والی نوجوان شخصیت حکیم نعیم رضا اورمحمد سلمان قابل مبارک باد ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اطباءحضرات کو خصوصیت سے کارخیر کی عادت اختیار کرنی چاہیے۔ اخلاص کا پیمانہ بھی بڑا ہوناچاہیے۔ تقریب کی صدارت سابق مشیر یونانی، حکومت ہند ڈاکٹر محمد طاہر نے کی۔ انہوں نے کہا کہ طب یونانی کے وجود کو برقرار رکھنے اور اس کے فروغ کے لیے آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی تحریک قابل تحسین ہے۔ انہوں نے خاص طور سے طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں، حکومت دہلی کے محکمہ آیوش سے وابستہ سینئر آفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ کے علاوہ ٹیم میں شامل ڈاکٹر الطاف احمد، ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی، ڈاکٹر محمد عامر، ڈاکٹر شاداب عالم، ڈاکٹر رقیہ، حکیم عطاءالرحمن اجملی، حکیم محمد مرتضیٰ دہلوی کو بھی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ان کی اعزازی خدمات لائق ستائش ہیں۔

مذکورہ کیمپ میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی وِنگ سے وابستہ پرویز احمد خاں (راحت ہربل)، حکیم ارباب الدین (صدر دواخانہ)، جناب شکیل احمد (ثنا ہربلز)، حکیم عزیر بقائی، محمد نوشاد (اسکائی ہربل)، محمد جلیس (لمرا)، واحد اختر (ہرماس)، محمد عاصم (ریکس ریمیڈیز)، حکیم محمد صادق، حکیم محمد اویس گورکھپوری وغیرہ نے دواؤں کی فراہمی اور تقسیم میں اپنی خدمات پیش کیں۔ تمام شرکاءکا شکریہ حکیم نعیم رضا نے ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN