اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اندور: ہجومی تشدد کا شکارچوڑی فروش تسلیم کو سو دن کے بعد ملی ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اندور: ہجومی تشدد کا شکارچوڑی فروش تسلیم کو سو دن کے بعد ملی ضمانت
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندور :(ایجنسی)

اندور تھانہ بان گنگا کے گووند نگر علاقہ میں چوڑی فروش تسلیم کی چند لوگوں کے ذریعہ کی جانے والی پیٹائی کے واقعہ کو اب سبھی لوگ بھلے چکے ہیں ۔لیکن اس ہجومی تشدد کو لیکراسی سال کے ماہ اگست اور ستمبر میں سیاسی پارٹیوں کے درمیان خوب سیاست کی گئی تھی ۔ہجومی تشدد کا شکار تسلیم کی نہ صرف پیٹائی کی گئی تھی بلکہ اس پر معصوم لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کا بھی الزام تھا ۔ تسلیم کو پاسکو ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیجا گیا تھا ۔ تیئس اگست کو پیش آنے والے ہجومی تشدد میں تسلیم کو ہائی کورٹ نے سو دن بعد ضمانت پر رہا کرنےکا احکام جاری کردیا ہے ۔تسلیم کی رہائی کا ہائی کورٹ سے احکام جاری ہونے کے بعد سماجی تنظیموں اور تسلیم کے گھروالوں میں خوشی کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ تسلیم کا تعلق اتر پردیش کے ضلع ہردوئی سے ہے ۔ تسلیم چوڑی بیچنے کا کام کرتا ہے اور اسی سے اس کے گھر کی کفالت ہوتی ہے۔ ہمیشہ کی طرح تسلیم رکشا بندھن کے موقع پر جب اندور کے تھانہ بان گنگا کے گووند نگر علاقہ میں چوڑی بیچنے کے لئے گیا تو اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ جگہ جہاں پر وہ بہنوں کو چوڑی پہناتا ہے اور اسے دعائیں ملتی ہیں ، وہ ہجومی تشدد کا شکار ہوجائے گا۔ اس پر لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگے گا اور اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑے گا۔

تسلیم کو ضمانت ملنے کے بعد تسلیم کے بھائی سلمان کہتے ہیں کہ آج میرے بھائی کو ضمانت ہو چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کے وکیل احتشام ہاشمی ،شیخ علیم ،عمران پرتاپ گڑھی اور بھوپال ایم ایل اے عارف مسعود نے میری بہت مدد کی ہے۔ ان لوگوں کی کوششوں اور مدد سے ہی میرے بھائی کو قانونی لڑائی لڑنے میں مدد ملی اور عدالت نے ہمیں انصاف دیا ہے ۔

وہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ تسلیم چوڑی والا کے ساتھ ہوئے ہجومی تشدد اور پولیس کی یکطرفہ کاروائی کے خلاف اندور میں جب سماجی تنظیموں اور مسلم سماج کے ذریعہ تھانہ بان گنگا کا گھیراؤ کیا تھا تو اس وقت اندور تھانہ کھجرانہ پولیس کے ذریعہ چار مسلم نوجوانوں کو انٹیلی جنس کی رپورٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا۔گرفتار کئے گئے مسلم نوجوان التمش،سید ،عرفان اور جاوید پربھیڑ کی آر میں بڑی واردات کرنے کے ساتھ ان کے کنکشن پاکستان سے جڑے ہونے کا بھی ہے ۔ التمش ،عرفان ،سید اور جاوید کی گرفتاری ایک سو ترپن کے تحت کی گئی تھی ۔ابھی تک ان کی ضمانت نہیں ہوئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN