اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایودھیا پر فیصلہ کے بعد ساتھی ججوں کے ساتھ فائیو اسٹار ہوٹل میں کھاناکھایا،شراب پی: گوگوئی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایودھیا پر فیصلہ کے بعد ساتھی ججوں کے ساتھ فائیو اسٹار ہوٹل میں کھاناکھایا،شراب پی: گوگوئی
830
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ملک کے سابق چیف جسٹس اور موجودہ راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ رنجن گوگوئی نے اپنی سوانح عمری ‘’جسٹس فار دی جج: این آٹو بائیوگرافی‘ میں رام جنم بھومی-بابری مسجد کیس کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں۔ کتاب کے مطابق 9 نومبر 2019 کو رام جنم بھومی بابری مسجد کیس میں متفقہ فیصلے کے بعد اس وقت کے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے فیصلہ سنانے والی بنچ کے دیگر ججوں کے ساتھ ہوٹل تاج مان سنگھ میں ڈنر کیا۔ انہوںنے یہ بھی لکھا کہ اس دوران بہترین شراب کا آرڈر دیا گیا تھا۔

بتادیں کہ رام جنم بھومی کیس ان کے کیریئر سے جڑے کئی بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے لکھا، ’’فیصلے کے بعد جنرل سکریٹری نے اشوکا چکر کے نیچے کورٹ نمبر 1 کے باہر ججوں کی گیلری میں ایک فوٹو سیشن کا اہتمام کیا۔ شام کو میں ججوں کو تاج مان سنگھ ہوٹل میں کھانے کے لیے لے گیا۔ ہم نے چائنیز کھانا کھایا اور وہاں دستیاب سب سے بہترین شراب کی بوتل بھی لی ۔

بتا دیں کہ ایودھیا کیس میں اس وقت کے سی جے آئی گوگوئی کی صدارت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا۔ جس میں جسٹس ایس اے بوبڈے اور جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور ایس عبدالنذیر بھی رنجن گوگوئی کے ساتھ شامل تھے۔

جسٹس گوگوئی ، جسٹس چلمیشور ، مدن لوکر اورکورین جوزف کے ذریعہ 2018 کی گئی پریس کانفرنس کو لےکر ان کا ماننا ہےکہ یہ صحیح کام تھا ، انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی امید نہیں کی بلکہ کچھ صحافیوں کےساتھ صرف ایک میٹنگ کی امید کی تھی۔

اس کے علاوہ اپنے اوپر لگے جنسی ہراسانی کے معاملے کی سماعت کرنے والی بنچ میں خود کے شامل ہونے پر جسٹس گوگوئی نے کتاب کے اجرا کے موقع پر مانا کہ یہ ان کی غلطی تھی اور غلطی سب سے ہوتی ہے ۔ ریٹائر ہونے کے بعد راجیہ سبھا کے رکن کی تجویز کو قبول کرنے پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی پارٹی میں نہیں ہیں، انہیں صدر نے نامزد کیا ہے۔

بتا دیں کہ بدھ کو اپنی سوانح عمری ’جسٹس فار دی جج‘ کے اجراء کے موقع پر سابق سی جے آئی نے عدلیہ سے متعلق کئی غلط فہمیوں کو بھی دور کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں ایگزیکٹو کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ان کی سوانح عمری کا اجرا سابق چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے نہرو میموریل نیوزیم اینڈ لائبریری میں کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN