اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھناؤنا چہرہ ! معصوم گود میں تھا اور کانپور کی پولیس بےرحمی سے پیٹ رہی تھی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھناؤنا چہرہ ! معصوم گود میں تھا اور کانپور کی پولیس بےرحمی سے پیٹ رہی تھی
199
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور : (ایجنسی)

اتر پردیش کے کانپور دیہات سے پولیس کی بربریت کا ایک چونکا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار بچے کو گود میں لئے ہوئے ایک شخص کو بے رحمی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

تقریباً دو منٹ طویل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی پولیس اہلکار پہلے ایک شخص کو پیٹ رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ اسے گاڑی میں بٹھاتے ہیں۔ اس کے بعد ایک پولیس اہلکار لاٹھی سے بچے کو گود میں لئے ہوئے شخص پر لاٹھی چالاتاہے۔ ویڈیو میں پیچھے سے لوگوں کی آواز سنی جا سکتی ہے،جو کہہ رہے ہیں کہ ’ بچے کو لگ جائے گی۔‘

جب وہ شخص بھاگنے کی کوشش کرتا ہے تو پولیس اہلکار اس شخص کو کھینچ کر پولیس گاڑی کی طرف لاتا ہے ۔ اس کے بعد پولیس اہلکار بچے کو جبراً کھینچنے کی کوشش کرتاہے ۔ ویڈیو میں بچے کو روتےہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد، پولیس نے ایک بیان میں اعتراف کیا کہ ’ہلکی طاقت‘ کا استعمال کیا گیا تھا۔ کانپور دیہات پولیس نے کہا کہ پولیس کا ایسا سلوک قابل قبول نہیں ہے اور اے ڈی جی زون کانپور کو معاملے کی تحقیقات کرنے اور قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

जनपद कानपुर देहात में एक बच्चे को गोद में लिए हुए व्यक्ति पर पुलिस द्वारा लाठीचार्ज किये जाने के प्रकरण को अत्यंत गम्भीरता से लेते हुए @adgzonekanpur को प्रकरण की तत्काल जाँच करवाकर दोषी पुलिसकर्मियों के विरुद्ध कार्यवाही करने हेतु निर्देशित किया गया है।(1/2) pic.twitter.com/o4D0VMoHhU

— UP POLICE (@Uppolice) December 9, 2021

پولیس نے کہا کہ ابتدائی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ مظاہرین نے ضلع اسپتال کی او پی ڈی کو بند کر دیا تھا، اور اس کی خدمات میں خلل ڈالا تھا۔ بیان میں، پولیس نے کہا،’جب پولیس چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر نظم و ضبط کی بحالی کے لیے گئی تو ان پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد ہلکی طاقت کا استعمال کیا گیا، تاہم یہ پولیس کی بے حسی کا جواز نہیں بنتا۔

ورون گاندھی نے اپنی ہی حکومت کو نشانہ بنایا

सशक्त कानून व्यवस्था वो है जहां कमजोर से कमजोर व्यक्ति को न्याय मिल सके।

यह नहीं कि न्याय मांगने वालों को न्याय के स्थान पर इस बर्बरता का सामना करना पड़े,यह बहुत कष्टदायक है।भयभीत समाज कानून के राज का उदाहरण नहीं है।

सशक्त कानून व्यवस्था वो है जहां कानून का भय हो,पुलिस का नहीं। pic.twitter.com/xoseGpWzZH

— Varun Gandhi (@varungandhi80) December 10, 2021

پیلی بھیت سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر طنز کیا اور لکھا، ’ مضبوط امن و امان وہ ہے جہاں کمزور سے کمزور شخص کو انصاف مل سکے ۔ مضبوط امن و امان وہ ہے، جہاں قانون کا خوف ہو، پولیس نہیں۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN