اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد : جانچ میں سستی پر دہلی پولیس کو لتاڑ

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد : جانچ میں سستی پر دہلی پولیس کو لتاڑ

فائل فوٹو

21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز دہلی میں گزشتہ سال فروری میں دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کی تحقیقات کے لئے دہلی پولیس کو سرزنش کی ۔ عدالت نے کہا کہ پولیس نے جلد بازی میں کارروائی کی۔ کیس میں سماعت کے آخری دن جج نے پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ اور ڈیلی ڈائری دکھانے کو کہا۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے آتشزدگی کے سلسلے میں شکایت درج کی تھی۔عدالت نے پایا کہ پولیس نے کیس کی تفتیش نہیں کی۔ عدالت نے کہا کہ تفتیش میں پولیس نے غفلت برتی۔ بتادیں کہ گزشتہ سال 25 فروری کو شرپسندوں نے شیو وہار میںمبینہ طور پر بجلی جانے کے بعد مسجد میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ صرف یہی نہیں ، دو ایل پی جی سلنڈروں کو بھی آگ میں ڈال دیا گیا تھا۔ مبینہ طور پر ایک مقامی شخص نے مسجد کے اوپر بھگوا جھنڈا لگایا تھا۔ شکایت میں اس شخص کا نام دو دیگر افراد کے ساتھ ہے۔سماعت کے دوران جب جج نے سب انسپکٹر سمن سے پوچھا کہ اس نے کیا تفتیش کی؟ سب انسپکٹر نے عدالت کو بتایا کہ انہیں اس وقت کورونا ہوگیا تھا۔ جج نے پوچھا جب آپ کوکورونا نہیں ہواتھا تب آپ نے کیا کیا؟ کیا آپ نے ڈی ڈی انٹری کی؟کیا سب سے پوچھ گچھ کی گئی تھی؟ آپ کی زبان بندکیوں ہو گئی ہے؟ ۔‘ جج نے کہا ،’کیا مجھے پولیس کمشنر کو لکھناچاہئے؟‘ اس معاملے میں (جہاں) ایک ملزم کا نام لیا گیا ہے ، ہماری پولیس نے سوچا ہے کہ تفتیش ضروری نہیں ہے؟ ایس آئی سمن نے کہا ، معاف کریں سر۔جج نے کہا کہ آپ نے کتنے عرصے سے شکایت کنندہ کو جیل میں رکھا ہے؟ اس کا جواب کون دے گا؟ واضح رہے کہ شکایت کنندہ ہاشم علی کو آتش زنی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist