اردو
हिन्दी
اگست 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماں کی کوکھ اور قبر ہی محفوظ جگہ،گیارہویں کلاس کی لڑکی کا خودکشی نوٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
ماں کی کوکھ اور قبر ہی محفوظ جگہ،گیارہویں کلاس کی لڑکی کا خودکشی نوٹ
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی :(ایجنسی)

’جنسی طور پر ہراساں کرنا بند کرو‘، ‘نہ اساتذہ پر بھروسہ کرو اور نہ ہی رشتہ داروں پر… لڑکیوں کے لیے بس اب ماں کا پیٹ اور قبر ہی محفوظ ہے‘۔ یہ جذباتی لائنیں ہیں ایک خود کشی نوٹ کی ۔ 11 ویں کلاس میںپڑھنے والی اس لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ یہ معاملہ چنئی کے باہری علاقے کاہے ۔

پولیس نے بتایا کہ ایک میاں بیوی چنئی کے مضافات میں رہتے ہیں۔ ان کی بیٹی گیارہویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ ہفتہ کو یہ لڑکی چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس کو جانچ میں اس لڑکی کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ اس سوسائڈ نوٹ میں لکھا ہے، ’صرف ماں کا پیٹ اور قبر ہی محفوظ رہی ہے۔‘ گیارہویں جماعت میں پڑھنے والی اس لڑکی کا یہ خط وائرل ہوگیا ہے۔

جب اس لڑکی کے والدین نے لڑکی کو چھت سے لٹکا ہوا پایا تو وہ حیران رہ گئے اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس فوراً وہاں پہنچی اور لڑکی کے کمرے کی تلاشی لی، اس دوران پولیس کے ہاتھ سوسائیڈ نوٹ برآمد ہوا ۔

پولیس نے لڑکی کے دوستوں سے پوچھ گچھ کی۔ اس دوران اطلاع ملی کہ گزشتہ دنوں اس لڑکی نے خود کو دوستوں سے الگ کر لیا تھا۔ لڑکی خاموش رہنے لگی تھی۔ لیکن لڑکی کا لکھا ہوا سوسائڈ نوٹ دل کو دہلا دینے والا ہے۔ اس خط میں لڑکی نے اپنے درد کے بارے میں بتایا ہے، جس سے اسے پچھلے کچھ دنوں سے گزرنا پڑا۔

’ برے خواب آتے تھے ، سو نہیں پاتی تھی‘

‘Stop Sexual Harrasment’ ان الفاظ کےساتھ اس نوٹ کی شروعات ہوتی ہے۔ لڑکی نے خط میں لکھاہےکہ اب اور برداشت وہ نہیںکرسکتی ہے،لڑکی نے لکھا ہے کہ وہ اتنےدرد میں ہے کہ اسے کوئی تسلی بھی نہیں دے سکتا۔ خط میں لکھا ہے کہ اب وہ پڑھنے لکھنے کی صلاحیت کھو چکی ہے، اسے اکثر ڈراؤنے خواب آتے تھے جو اسے سونے نہیں دیتے تھے۔

واحد محفوظ جگہ ماں کا پیٹ اور قبرستان

نوٹ میں مزید لکھا گیا، ’ہر والدین کو اپنے بیٹوں کو لڑکیوں کی عزت کرنا سکھانا چاہیے۔ رشتہ داروں یا اساتذہ پر بھروسہ نہ کریں۔ واحد محفوظ جگہ ماں کا پیٹ اور قبرستان ہے۔‘ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسکول بھی اب لڑکیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا۔

منگاڈو پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے 4 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ یہ ٹیمیں بچی کے فون کی تفصیلات سمیت کئی چیزوں کی چھان بین کر رہی ہیں۔ اس نمبر پر جس کے فون بار بار آتے رہےہیں، پولس اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ابھی تک پولیس یہ نہیں بتا سکی کہ لڑکی نے خودکشی کیوں کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN