اردو
हिन्दी
مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دھرم سنسد : سنتوں نے کی مولانا کےخلاف کراس ایف آئی آر کی مانگ، کوتوال کے لیے کہا:’ یہ لڑکا ہماری طرف ہوگا‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
دھرم سنسد : سنتوں نے کی مولانا کےخلاف کراس ایف آئی آر کی مانگ، کوتوال کے لیے کہا:’ یہ لڑکا ہماری طرف ہوگا‘
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہری دوار :(ایجنسی)

ہری دوار دھرم سنسد نفرت انگیز تقریر کیس کے ملزم سنتوں نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر کراس ایف آئی آر درج کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ پولس افسر کو میمورینڈم سونپتے ہوئے پوجا شکون پانڈے عرف سادھوی اناپورنا پولیس افسر کو ایک شکایتی خط دیتے ہوئی کہی رہی ہیں کہ ’ آپ کو پیغام دینا چاہئے کہ آپ جانبدار نہیں ہیں۔ جس کےجواب میں یتی نرسگھا نندکوتوال کے لیے یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہےہیں کہ ’یہ لڑکا ہماری طرف ہوگا‘ اس کےساتھ ہی موقع پر موجود تمام زورسے ہنسنے لگتےہیں۔

مولانا کے خلاف کراس ایف آئی آر کی مانگ

ہری دوار دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جتیندر نارائن سنگھ تیاگی عرف وسیم رضوی سمیت دو سنتوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ اس کے جواب میں سادھو اور سنتوں نے ان مولانا کےخلاف کراس ایف آئی آر درج کئے جانے کی مانگ کی ہے۔ جنہوں نے دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر دیئے جانے کے خلاف آواز اٹھا تھی ۔

کوئی پچھتاوا نہیں: پربودھانند

دھرم سنسد کے منتظم ہندو رکشا سینا کے پربودھانند گری کا کہنا ہے کہ انہیں کسی بات پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے دھرم سنسد کے بارے میں اٹھائے جانے والے سوالات کے جواب میں کہی۔ دھرم سنسدمیں مقررین نے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی وکالت کی اور’ہندو راشٹرا‘ کے لیے جدوجہد کرنے پر زور دیا۔ کئیمہامنڈلیشور مہنت دھرم سنسد میں شرکت کے لیے آئے تھے۔

ہری دوار کے وید نکیتن دھام میں17 سے 19 دسمبر تک تین روزہ دھرم سنسد کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں سادھو -سنتوںنے مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز تقاریر کیں۔ سوشل میڈیا پر سنتوںکے اشتعال انگیز تقریر وائرل ہونے کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ اس دھرم سنسد میں تقریباً پانچ سو مہامنڈلیشور مہنت، تقریب ایک ہزار دیگر سنت موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

مارچ 6, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026

حالیہ خبریں

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN