اردو
हिन्दी
مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم بیٹیوں کی نیلامی کی سازش،اتراکھنڈ کی خاتون ماسٹر مائنڈگرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
مسلم بیٹیوں کی نیلامی کی سازش،اتراکھنڈ کی خاتون ماسٹر مائنڈگرفتار
400
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

سوشل میڈیا پر کھل کر اپنی بات رکھنے والی 100 معروف ومشہور مسلم خواتین کےخلاف اتراکھنڈکی ایک ماسٹر مائنڈخاتون نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کر سازش رچی۔ اسی خاتون اور اس کےدوستنے بلی بائے ایپ کےذریعہ ان خواتین کو لے کر تضحیک آمیز اور فحش باتیں لکھیں۔ اس نے نیلامیجیسا گھناؤنا کام کیا۔ پولیس نے شاطر خاتون کے ساتھی کو بھی بنگلور سے گرفتار کیا ہے۔

ممبئی پولیس نے منگل کو کہا کہ فرضی آن لائن نیلامی میں مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والی ’بلی بائے‘ ایپ کے معاملہ میں اہم ملزم کو اتراکھنڈ سے حراست میں لیا ہے ۔ ملزم ایک خاتون ہے اور بنگلورو سے حراست میں لئے گئے 21 سالہ سول انجینئرنگ طالب علم کو جانتی تھی ، جس کو 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ممبئی میں دن کے دوران گرفتار کیا گیا ۔

ایک دن پہلے بنگلورو سے حراست میں لئے گئے شخص کی شناخت وشال کمار کے طور پر ہوئی ہے ۔ ممبئی پولیس سائبر سیل کی ڈی سی پی رشمی کرندیکر نے 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد اس کو گرفتار کیا ۔ پولیس نے کہا کہ اہم ملزم ’بلی بائے‘ ایپ سے وابستہ تین اکاؤنٹس کو سنبھال رہا تھا ۔

نیوز ایجنسی اے این آئی نے ممبئی پولیس کے حوالے سے کہا کہ کمار نے Khalsa Supremacist کے نام سے ایک اکاؤنٹ کھولا ۔ 31 دسمبر کو اس نے دیگر اکاؤنٹس کے نام بدل کر سکھ ناموں سے ملتے جلتے نام رکھ دئے ۔ اس طرح سے فرضی خالصہ اکاؤنٹ ہولڈروں کو دکھایا گیا ۔ دراصل پنجابی لوگوں کے نام جان بوجھ کر رکھے گئے ، تاکہ ایجنسیوں کو لگے کہ یہ ایپ ڈیولپ کرنے والے پنجابی ہیں ۔

دہلی پولیس نے میزبان پلیٹ فارم ’گٹ ہب‘ کے ایپ پر ’نیلامی‘ کیلئے مسلم خواتین کی تصویریں اپ لوڈ کئے جانے کی شکایت ملنے کے بعد نامعلوم لوگوں کے خلاف یکم جنوری کی رات کو کیس درج کیا تھا ۔ ممبئی سائبر پولیس تھانہ نے بھی ایپ کو ڈیولپ کرنے والوں اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے والے ٹویٹر ہینڈل کے خلاف بھی معاملہ درج کیا تھا ۔

غور طلب ہے کہ سیکڑوں مسلم خواتین کی اجازت کے بغیر ان کی تصویروں سے چھیڑ چھاڑ کرکے ‘بلی بائے ایپ پر ’نیلامی‘ کیلئے ڈال دیا گیا ۔ اس سے پہلے گزشتہ سال جولائی میں بھی دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ایسا ایک معاملہ درج کیا تھا ۔ تب بھی ایک نامعلوم گروپ کے ذریعہ ‘سلی ڈیلس موبائل ایپ پر مسلم خواتین کی تصویریں شیئر کرنے کے بارے میں اس طرح کی شکایت درج کی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

مارچ 5, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026

حالیہ خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN