اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار: بچوں کو سی اے اے، این آر سی کے خلاف پڑھانے پر 2 رضاکار تنظیموں پرملک سے غداری کا مقدمہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
بہار: بچوں کو سی اے اے، این آر سی کے خلاف پڑھانے پر 2 رضاکار تنظیموں پرملک سے غداری کا مقدمہ
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :
بہار کے پٹنہ میں واقع دانا پور میں پولیس نے دو رضا کار تنظیموں کے خلاف تعلیمی ادارے میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اشتعال انگیز اورملک مخالف پڑھانے کے لئے ملک سے غداری کا معاملہ درج کیا ہے۔ یہ معاملہ قومی اطفال حقوق تحفظ کمیشن (این سی پی سی آر) کے ذریعہ نوٹس میں لیتے ہوئے غداری کامقدمہ درج کرانےکا معاملہ سامنے آیا ہے۔
کمیشن نے 15 اور 25 فروری کو دانا پوررہائشی اسکول میںمعائنہ کیا تھا۔ یہاں دو رضاکار تنظیموں کو 6 سے 18 سال کے درمیان تقریباً60 لڑکیوں کو پڑھانے کی اجازت دی گئی تھی۔یہ بہار حکومت کے حق تعلیم کے تحت کیا گیا تھا۔ معائنہ کے دوران ادارے میں موجود کاپیوں کا معائنہ کیا گیا تو پایا کہ وہاں نابالغ بچوں کو سی سی اے اور این آر سی کے خلاف پڑھایا جا رہا ہے۔ اس کے بعد کمیشن نے یہ کارروائی کی ۔
بہار پولیس ڈائریکٹر جنرل ایس کے سنگھل کو این سی پی سی آر کے ذریعہ بھیجےگئے خط کے بعد گزشتہ ہفتہ دانا پور پولیس اسٹیشن میںامبریلا فائونڈیشن اور کے ڈی ڈی سی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 124 اے (بغاوت) اور 153A (جان بوجھ کراور بدنیتی سے ملک میں قائم امن میں خلل ڈالنے) کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔
’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق دانا پور پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکارنے بتایا کہ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے، حالانکہ کسی کوبھی گرفتار نہیں کیاگیا ہے۔ دانا پور اسکول میں منعقد کلاسوں سے جڑے سنتوش مہتو نے ’دی انڈین ایکسپریس‘ کو بتایا کہ انہیں امبریلا فائونڈیشن اور کےڈی ڈی سی کے بارے میں بہت کم جانکاری تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں طے کرتے ہیںکہ کون سی تنظیم گلی کوچوں کی لڑکیوں کو تربیت فراہم کرتی ہے۔
بہار حکومت بچوں کی دیکھ بھال کے انسٹی ٹیوٹ کو ایک عمارت کی شکل میں بنیادی ڈھانچے کی مدد فراہم کرتی ہے۔پولیس نے کہا کہ وہ دونوں تنظیموں کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہی ہے اور ابھی تک ان سے بات نہیں کی ہے۔
این سی پی سی آر نے کہا کہ ان کی تفتیش کے دوران انہوں نے کچھ طالب علموں کے ہوم ورک رجسٹر کی جانچ کی اورپایا کہ انہوں نےسی اے اے اور این آر سی کی تشریح غلط طریقے سے کیا تھا۔ ایک طالب علم نے مبینہ طور پر لکھاکہ میں این آر سی کے خلاف ہوں، اگر میرے پاس کوئی گھر نہیں ہے تو پھر میں دستاویزکہاں رکھوں گا۔
کمیشن کے صدرپرینکا قانون گو نے اپنے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی ادارے میں تعلیم دینے کے دوران طالب علموں کو کس طرح سکھا یا جا رہا ہے، اگر قانون شہریوں کے مفاد میں نہیں ہے تو پھر سب کومل کر مخالفت کرنی چاہئے۔ سی اے اے اور این آر سی کے بارے میں طالب علموں کو یہ بھی بتایا جارہاتھا کہ انہیں لازمی دستاویزات رکھنا چاہئے تاکہ وہ وقت پرکام آسکے۔ان کے نہ رہنے پرانہیں بے گھر کردیاجاسکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN