اردو
हिन्दी
مئی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن:رام پور سیٹ کے بادشاہ ہیں اعظم خاں ،یوگی راج میں بھی جلوا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی الیکشن:رام پور سیٹ کے بادشاہ ہیں اعظم خاں ،یوگی راج میں بھی جلوا
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور:(نامہ نگار)

سیتاپور جیل میں بند قد آور لیڈر اعظم خاں کو سماج وادی پارٹی رام پور صدر سیٹ سے 2022 کا اسمبلی الیکشن لڑانے کی تیاری کررہی ہے۔ اس سیٹ سے ان کی بیوی تزئین فاطمہ ایس پی کی موجودہ ایم ایل اے ہیں۔ وہیںٹانڈہ سیٹ سے پارٹی اعظم خاں کےبیٹے عبداللہ اعظم کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ اتنا ہی نہیں، اعظم خاں کےقریبی ساتھی کو بھی پاس کی ایک سیٹ سے انتخاب لڑایا جائےگا۔

رام پور سماج وادی پارٹی کا گڑھ رہا ہے۔ اعظم خاں یہاں سے نو بار ایم ایل اے بن چکے ہیں۔ 2017 میںجب بی جے پی نے اتر پردیش میں مکمل اکثریت حاصل کی، اعظم خا ں نے بی جے پی کے شیو بہادر سکسینہ کو 47,000 ووٹوں سے شکست دے کر اپنی رام پور سیٹ برقرار رکھی۔ 2019 میں انہوں نے لوک سبھا کا الیکشن لڑا اور یہ الیکشن بھی جیت لیا۔ رام پور اسمبلی سیٹ خالی کرنے کے بعد انہوں نے اپنی اہلیہ کو ضمنی انتخاب لڑایا۔ انہوں نے بھی جیت حاصل کی۔

رام پور میںہے اعظم خاں کی بادشاہت

اعظم خاں پہلی بار 1980 میں اس سیٹ سے جنتا دل (سیکولر) سے ایم ایل اے بنے تھے۔ اس نشست پر ان کی بادشاہت مسلسل 1996 تک قائم رہی ۔ اس دوران انہوں نے لوک دل ، جنتا دل، جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی کی نمائندگی کی۔ اترپردیش کی 13 ویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں رام پور سیٹ سے افروز علی خاں کو جیت ملی تھی۔ اس کےبعد فروری 2002 میں پھر اعظم خاں نے واپسی کی ۔ وہ مسلسل 2019 تک اس سیٹ سے ایم ایل اے بنے رہے۔ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اپنی اہلیہ کو اس سیٹ سے الیکشن لڑایا اور وہ تزئین فاطمہ ایم ایل اےبن گئیں۔

تزئین فاطمہ نے 2019 کے ضمنی انتخابات میں 79,043 ووٹ حاصل کیے تھے۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی کے بھارت بھوشن کے کھاتے میں 71,327 ووٹ آئے تھے۔ اس ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

جیل میں بند ہیں اعظم خاں

اعظم خاں یوپی میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خلاف درج 100 سے زیادہ مجرمانہ معاملے میں فروری 2020 سے جیل میں بند ہیں۔ اعظم کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹا عبداللہ اعظم کو بھی جیل میں رکھا گیا تھا کیونکہ انہیں اس کا شریک ملزم بنایا گیا تھا۔ اعظم خاں کی اہلیہ ترئین فاطمہ دسمبر 2020 میں ضمانت پر باہر آئی تھیں۔ ان کے بیٹے عبداللہ کو بھی ہفتے کے روز ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔

اعظم نہیں تو عبداللہ

ایس پی ذرائع کی مانیں تو پارٹی رام پور شہر سے اعظم خاں کو اور سوار ٹانڈہ سے عبداللہ کو ٹکٹ دے گی۔ اگر اعظم خاں نے الیکشن لڑنے سے انکار کیا تو پارٹی ان کی اہلیہ اور موجودہ ایم ایل اے ترئین فاطمہ سے رجوع کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خاں صحت کی وجہ سے پہلے ہی الیکشن لڑنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ ضرورت پڑنے پر پارٹی رامپور شہر سے عبداللہاعظم کو میدان میں اتارنے کے لیے بھی تیار ہے۔

گزشتہ منگل کو ایس پی ہیڈکوارٹر میں اکھلیش یادو سے ملاقات کرنےوالے عبداللہ اعظم نے حال ہی میں جیل سےان کی رہائی کو انصاف کے لیے ان کی لڑائی میں جیت کے طور پر پیش کیا تھااور امید ظاہر کی کہ عدالت اعظم خاں کو جلد ضمانت دے دے گی۔ اعظم کی درخواست ضمانت پر اس ہفتے سماعت ہونی ہے۔ امید ہے کہ اعظم خاں اگلے چند دنوں میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے بارے میں فیصلہ لیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN