اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سونیا،راہل بی جے پی کا ایجنڈہ ہی آگے بڑھا رہے ہیں، مورخ رام چندر گوہاکا تجزیہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
سونیا،راہل بی جے پی کا ایجنڈہ ہی آگے بڑھا رہے ہیں، مورخ رام چندر گوہاکا تجزیہ
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

تاریخ دان رام چندر گوہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو امت شاہ سے زیادہ ذہین سیاستدان بتایا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے آئیڈیا ایکسچینج پروگرام میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے رام چندر گوہا نے کہا کہ امت شاہ ڈیوائڈر ہیں، وہ چیزوں کومنی پلیٹکرنے میں ماہر ہیں، لیکن مودی کی ذہانت ان سے کہیں زیادہ ہے۔

مودی بیانیہ کو بدلنا جانتے ہیں: گوہا

رام چندر گوہا نے کہا، ’’وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی ذہانت پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ میرا ماننا ہے کہ امت شاہ کی سیاسی سمجھ بوجھ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے، وہ چیزوں کو توڑ موڑکرپیش کرنے میں ماہر ہیں اور تقسیم کرنے والے بھی ہیں، لیکن مودی چیزوں کو سمجھتے ہیں۔ مودی بیانیہ کو بدلنا جانتے ہیں۔ بی جے پی پٹیل اور بوس کو اپنے آئیکن کے طور پر پیش کرتی ہے، یہ دونوں پوری زندگی کانگریسی رہے ہیں۔ اس سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ مودی کتنے چالاک ہیں۔ مودی کو انڈر اسٹیمنٹ بالکل نہیں کرناچاہئے… وہ اپنے طریقے سے علامتیں، نظریات، نام اور تاریخ گھڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مستقبل کیسا ہونا چاہیے اس کے خواب دیکھنے کے معاملے میں بھی اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔ واضح طور پر کہا جا سکتا ہے کہ مودی کے مخالف ہونے کے ناطے راہل گاندھی نہ صرف سیاسی بلکہ نظریاتی سطح پر بھی نااہل ثابت ہوئے ہیں۔

ہندوستانی جمہوریت کے معیار میں گراوٹ آئی ہے: گوہا

گوہا نے مزید کہا، ’گاندھی خاندان کئی طریقوں سے مودی اور بی جے پی کے لیے بہترین دوست ثابت ہوا ہے۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں تاریخ خود فیصلہ کرے گی، لیکن میں چیزوں کو علامتوں اور نظریات سے مختلف انداز میں دیکھ رہا ہوں۔ میں ان واقعات کو گہرائی سے دیکھ رہا ہوں جنہوں نے ہندوستانی جمہوریت کے معیار کو گرا دیا ہے۔ ہمیں ان سب چیزوں کی فکر کرنی چاہیے۔ ہمیں ان تمام چیزوں کی فکر کرنی چاہئے جو پچھلے 8 سالوں میں مودی کی آنکھوں کے سامنے ہوئے۔ خاص طور پر 2019 کے بعدجو کچھ ہوا ہے، جب سے امت شاہ کی کابینہ میں انٹری ہوئی ہے۔ ‘

تاریخ دائیں بازو کے نقطہ نظر کے مطابق گھڑ ی جارہی ہے، یہ عمل ابھی جاری ہے، یہ کہاں تک آگے بڑھ سکتا ہے، بطور مؤرخ آپ نے اس پر کیا نتیجہ اخذ کیا ہے؟

اس سوال کے جواب میں رام چندر گوہا نے کہا، ’’اس وقت سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کانگریس کے انچارج ہیں، ایسا ہی ہوتا رہے گا، کیونکہ سونیا گاندھی کی تاریخ میں گاندھی خاندان ہی کانگریس ہے۔ ہاں، مہاتما گاندھی اس میں ضرور شامل ہیں، لیکن زیادہ تر نہرو، اندرا اور راجیو گاندھی اس میں نظر آتے ہیں۔ کانگریس کے دیگر سینئر لیڈروں کی لاعلمی اور خاندان پرستی نے بی جے پی کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ سینہ زوری کرکے پٹیل پر اپنا دعویٰ کرتی ہے۔ صرف پٹیل ہی نہیں، سبھاش چندر بوس بھی ہیں اور کانگریس کے اور بھی کئی بڑے لیڈر ہیں۔ میرے خیال میں مودی اور شاہ چاہتے ہیں کہ کانگریس کی سربراہی ہمہ وقت سونیا-راہل کے پاس رہے کیونکہ ان کے سیاسی، نظریاتی اور تاریخی مقاصد پورے ہو رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN