اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پریس کلب آف انڈیا کے سالانہ انتخابات میں لکھیڑا -ونے کمار پینل کامیاب

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پریس کلب آف انڈیا کے سالانہ انتخابات میں لکھیڑا -ونے کمار پینل کامیاب
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (نامہ نگار)
ملک کے سب سے باوقار پریس کلب آف انڈیا کے سالانہ انتخابات 2021-22میں ایک بار پھر سیکولر اور جمہوری اقدار اور آزادی اظہار پر یقین رکھنے والوں کی شاندار فتح ہوئی۔ اگرچہ اس بار مقابلہ بہت سخت تھا اس کے باوجود معروف صحافی اوما کانت لکھیڑا – ونے کمار پینل نے خازن کو چھوڑ کر باقی تمام اہم عہدوں پر قبضہ کرلیا۔ نتائج کے مطابق اوما کانت لکھیڑا صدر، شاہد اے عباس نائب صدر، ونے کمار سکریٹری جنرل اور چندر شیکھر لوتھرا نے جوائنٹ سکریٹری کے عہدےپر جیت درج کی۔ البتہ خازن کے عہدے پر جیوتکا گورور ہار گئی اور دوسرے پینل کی سدھیر رنجن سین نے کامیابی حاصل کی۔خبر ہے کہ جیوتکا کو نئی کمیٹی فائنانس ایڈوائزر بناسکتی ہے۔
مینجمنٹ کمیٹی میں بھی مدمقابل پینل کے چار امیدوار کامیاب ہوگئے۔ لکھیڑا-ونے کمار پینل کے 12 امیدوار رائے دہندگان کے اعتماد پر پورا اترے۔ این ڈی ٹی وی کے محمد اطہرالدین عرف منے بھارتی صرف ایک ووٹ سے الیکشن ہار گئے۔
اس سالانہ الیکشن اور اس کے نتائج کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ان میں تین صحافی جن کو ووٹروں نے کامیاب بنایا کورونا کاشکار تھے۔ ان ممتاز صحافیوں میں ہندوستان ٹائمس اور دیگر اخبارات کے تجربہ کار جرنلسٹ اوما کانت لکھیڑا (صدر) دی ہندو اور یواین آئی کے مایا ناز انگریزی صحافی ونے کمار (سکریٹری جنرل) اور سہ لسانی صحافی اے یو آصف، عرب گروپ نیوز اردو میگزن کے دہلی میں بیورو چیف اور چوتھی دنیا کے ایڈیٹر شامل ہیں۔ اتفاق سے یہ تینوں انتخابی مہم کے دوران کورونا پازیٹو ہو کر گھر میں قید ہوگئے تھے،پھر پوری ٹیم نے ان کی انتخابی مہم سنبھالی۔
بہرحال انتخابی نتائج اس بات کااظہار ہیں کہ پریس کلب آف انڈیا ایک بار پھر اپنی شناخت اور وقار برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے لیکن یہ بھی ثابت ہوگیا ہے کہ آنے والے وقت میں لڑائی اور سخت ہوسکتی ہے۔ اس کے لیے ابھی سے تیاری کرنی ہوگی۔ اگرچہ مخالف پینل میں زیادہ تر لوگ اسی سوچ کے ہیں لیکن کچھ معاملات کی وجہ سے اختلافات پیدا ہوگئےتھے۔ نئی ٹیم کو یہ اختلافات ختم کرنے کا چیلنج ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN