اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات فساد: مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر سماعت ملتوی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گجرات فساد: مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر سماعت ملتوی
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
سپریم کورٹ نے 2002 کے فسادات میں گجرات کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو خصوصی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ذریعہ کلین چٹ دینے کو چیلنج دینے والی کانگریس کے مرحوم ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ جعفری کی عرضی پر سماعت منگل کو دو ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔
خبر رساں ادارے پی ٹی آئی (بھاشا) کی رپورٹ کے مطابق جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی والی بنچ نے کہا ہے کہ اس معاملے کو دو ہفتوں کے بعد درج کیا جائے گا کیونکہ درخواست گزار نے ایک خط لکھ کراس مقدمہ کوملتوی کرنے کی اپیل کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کو 13 مارچ کو سماعت کے لئے درج کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ سماعت ملتوی کرنے کی مزید درخواستوں کو قبول نہیں کرے گا۔
بنچ نے سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل کی درخواست پر نوٹس لی تھی، جو گزشتہ ماہ جعفری کی طرف سے پیش ہوئے تھے ، جنھوں نے کہا تھا کہ اس معاملے کی اپریل میں سماعت ہونی چاہئے، کیونکہ متعدد وکلا مراٹھا ریزرویشن کیس میں مصروف ہیں ، جس کی سماعت تب پانچ ججوں کی آئینی بنچ کررہی تھی ۔گجرات حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا مہتا نے سماعت ملتوی ہونے کی مخالفت کی۔
گزشتہ سال فروری میں عدالت عظمیٰ نےسماعت کے لیے 14 اپریل 2020 کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ معاملہ کئی بار ملتوی ہوچکا ہے اور اسے کسی تو سنا جائے گا۔ پہلے ذکیہ کے وکیل نے عدالت عظمیٰ کو بتایا تھا کہ اس عرضی پر نوٹس جاری کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا تعلق 27 فروری 2002 سے مئی 2002 تک کی مبینہ ‘’بڑی سازش‘ سے متعلق ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 28 فروری 2002 کو گودھرا میں واقع سابرمتی ایکسپریس کے ایک ڈبے میں آگ لگ جانے سے 59 افراد کے مارے جانے کے واقعے کے ایک دن بعد 28 فروری 2002 کو احمد آباد کی گلبرگ سوسائٹی میں 68 مارے گئے تھے۔ فسادات میں مارے گئے ان لوگوں میں احسان جعفری بھی شامل تھے۔
8 فروری 2012 کو واقعے کے تقریباً 10 سال بعد ایس آئی ٹی نے مودی اور 63 دیگر افراد کو کلین چٹ دیتے ہوئے ‘’کلوزر رپورٹ‘ داخل کی تھی۔ مودی اب ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ کلوزر رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ تفتیشی ایجنسی کو ملزم کے خلاف مقدمہ چلانے کے لائق کوئی ثبوت نہیں ملا۔ذکیہ نے گجرات ہائی کورٹ کے 5 اکتوبر 2017 کے حکم کو چیلنج کیا جس نے ایس آئی ٹی کے فیصلے کے خلاف 2018 میں سپریم کورٹ میں دائر درخواست خارج کردی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN