اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشمیرمسئلہ پر دبئی میں ہوئی تھی ہند-پاک میٹنگ !

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کشمیرمسئلہ پر دبئی میں ہوئی تھی ہند-پاک میٹنگ !
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
بھارت اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر پر 2019 سے تنائو جاری ہے۔ اس تعطل کو توڑنے کے لئے جنوری میں دونوں ممالک کے انٹلیجنس حکام کے ایک اہم خفیہ اجلاس دبئی میں ہوا تھا۔
پلوامہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے قافلے پر14 فروری 2019 کو دہشت گردوں کے حملے وبھارت کی طرف سے کی گئی جوابی کارروائی کے بعد سے بھارت اور پاکستان کے رشتوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی جو جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کوہٹائے بنانے کے بعد یہ عروج پر پہنچ گئی۔ اس کے جواب میں پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت معطل کردیا۔
بھارت اورپاکستان نے تقریباً ڈھائی سال سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے حالیہ مہینوں میں بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت بات چیت کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے بھارت پاکستان کے اعلیٰ عہدیداروں نے دبئی میں بات چیت کی۔ دراصل دونوں ممالک کے مابین کشمیر ہمیشہ ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔

را- آئی ایس آئی کے عہدیدار بھی تھے شامل

بھارت اور پاکستان کے مابین جنوری میں دبئی میں ہونے والے خفیہ اجلاس سے آگاہ افراد کا کہنا تھا کہ اس خفیہ میٹنگ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور پاکستان کے آئی ایس آئی کے عہدیدار شریک تھے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت بھی اس اجلاس کے انعقاد میں مدد فراہم کی تھی۔

دونوں ممالک نے تصدیق نہیں کی

اس خفیہ ملاقات کے بارے میں نہ تو ہندوستانی حکومت اور نہ ہی پاکستانی حکومت نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔ حالانکہ پاکستان کے دفاعی امور کی ایک اعلیٰ تجزیہ کار عائشہ صدیقہ کا خیال ہے کہ دونوں ممالک کے انٹیلی جنس عہدیداروں کی ملاقات کچھ مہینوں سے کسی تیسرے ملک میں ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق تھائی لینڈ، دبئی اور لندن میں اعلیٰ سطح کے اجلاس منعقد ہوئے ہیں۔ عائشہ صدیقہ کا ماننا ہے کہ ماضی میں بھی جب ضرورت محسوس ہوئی تو دونوں ممالک کے مابین اس طرح کی خفیہ ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں ، لیکن ان کو کبھی بھی عوامی طور پر قبول نہیں کیا گیا۔

بھارت پاکستان کو ان چیلنجوں کا سامنا

ہندوستان اور پاکستان اپنے تعلقات معمول پر لانے کے حق میں ہیں۔ بھارت چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں الجھا ہوا ہے اور وہ پاکستان کی سرحد پر کسی جھنجھٹ میں پھنسنا نہیں چاہتا ہے۔ وہیں چین کا دوست پاکستان کی معیشت بھی بحران کا شکار ہے اور وہ جلدسے جلداس سےابھرنے کی کوشش میں ہے۔ساتھ ہی وہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد اپنے مغربی سرحدی دفاع کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

جون 21, 2026
Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN