اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خیر تو ہے!راہل ،سونیا انتخابی مہم سے دور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
خیر تو ہے!راہل ،سونیا انتخابی مہم سے دور
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے تشہیری مہم سے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے ابھی تک دوری بنا رکھی ہے۔ کانگریس نے یوپی انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے اسٹار پرچارکوں کی لسٹ جاری کی ہے، جس میں سونیا گاندھی کا نام ہی نہیں ہے۔ وہیں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا نام تو اس فہرست میں ہے، لیکن وہ اب تک انتخابی تشہیر کے لئے یوپی نہیں آئے ہیں۔

یہاں غور کرنے والی بات یہ بھی ہے کہ منی پور انتخابات کے لئے پیر کو جاری اسٹار پرچارکوں کی فہرست میں سونیا گاندھی کا نام سب سے اوپر ہے۔ وہیں اتراکھنڈ، گوا اور پنجاب کے لئے کانگریس کے اسٹار پرچارکوں میں سونیا گاندھی بھی شامل تھیں۔ راہل گاندھی کی اگر بات کریں تو وہ اتراکھنڈ اور پنجاب میں کانگریس کی انتخابی تشہیر میں زوروشور سے مصروف ہیں۔ راہل گاندھی نے منگل کو ہی پنجاب میں عوامی جلسے کو خطاب کیا۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی اترپردیش اسمبلی انتخابات سے اتنی دوری کیوں بنائے ہوئے ہیں؟

دراصل جانکاروں کی مانیں تو کانگریس اعلیٰ کمان اترپردیش میں اسمبلی الیکشن پوری طرح سے پرینکا گاندھی کے چہرے پر لڑنا چاہتا ہے۔ اس سے پہلے بھی پنجاب میں گزشتہ بار کے اسمبلی انتخابات میں راہل گاندھی وہاں تشہیری مہم میں نہ کے برابر گئے۔ وہ پورا الیکشن کیپٹن امریندر سنگھ کے چہرے پر ہی لڑا گیا تھا۔ کانگریس وہی حکمت عملی اس بار یوپی انتخابات میں بھی اپناتی ہوئی دکھ رہی ہے، جہاں الیکشن کا پورا دارومدار پرینکا گاندھی نے اپنے کندھے پر اٹھا رکھا ہے۔

کئی جانکار اسے کانگریس میں قیادت تبدیلی کی کوشش کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں۔ دراصل، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی ایک طے وقت کے لئے یہ عہدہ سنبھال رہی ہے۔ وہ خراب صحت کا حوالہ دیتے ہوئے پہلے ہی یہ عہدہ چھوڑ چکی تھیں۔ وہیں راہل گاندھی دوبارہ کانگریس کا صدر بننے سے صاف انکار کرچکے ہیں۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ یوپی الیکشن میں کانگریس اچھی کارکردگی کرتی ہے تو پرینکا گاندھی کو نیا پارٹی صدر بنایا جا سکتا ہے اور تب ان کے پاس نقادوں کو دکھانے کے لئے یوپی الیکشن کا رزلٹ بھی ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN