اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رمضان کے دوران مرکز میں ایک وقت میں 50 افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رمضان کے دوران مرکز میں ایک وقت میں 50 افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
گزشتہ سال 23 مارچ سےمرکز بندہے،عدالت نے نظام الدین مرکز میں 50 افراد کو رمضان میں 5 وقتہ نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں حضرت نظام الدین مرکز میں ایک وقت میں 50 افراد نماز ادا کرسکیں گے۔ ہائی کورٹ نےحضرت نظام الدین مرکز میں 50 افراد کو ایک ہی وقت میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے، لیکن یہ اجازت مقررہ گائیڈلائن اور ایس او پی کے تابع ہوگی۔ عدالت نے یہ فیصلہ دہلی وقف بورڈ کی درخواست پر دیا ہے۔ مرکز گزشتہ سال 23 مارچ سے بند ہے۔ دہلی ہائی کورٹ اگلے 16 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گی۔
اہم بات یہ ہے کہ دہلی ہائی کورٹ سے تبلیغی مرکز کو کھولنے کے لئے جاری سماعت کے دوران دہلی وقف بورڈ کو پچھلے مہینے ایک بڑی کامیابی ملی، جب عدالت نے شب برأت اور رمضان کو دیکھتے ہوئے کہا کہ تبلیغی جماعت کا مرکز (حضرت نظام الدین مرکز) کا تالا کھولنے کی اجازت دے دی تھی۔
عدالت نے دہلی وقف بورڈ کے وکلا کی یہ درخواست قبول کرنے کی اجازت دی کہ مسلمان خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں جلد ہی نماز ادا کریںگے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال مارچ کے مہینے میں انتظامیہ نے کورونا کی وبا کا حوالہ دیتے ہوئے تبلیغی مرکز پر تالا بندی کردی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks
خبریں

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

21 جون
ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam
خبریں

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

21 جون
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

حالیہ خبریں

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN