اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجرمانہ پس منظرکےامیدواروں کو ٹکٹ دینےمیں بی جےپی -ایس پی برابر، 100 سے زیادہ کے خلاف سنگین مقدمہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
مجرمانہ پس منظرکےامیدواروں کو ٹکٹ دینےمیں بی جےپی -ایس پی برابر، 100 سے زیادہ کے خلاف سنگین مقدمہ
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

ایک طرف یوپی الیکشن 2022 میں جرائم کامسئلہ بحث کامرکز بناہواہے ۔ دوسری جانب مجرمانہ پس منظر رکھنے والے رہنماؤں کو ٹکٹ دینے کے معاملے میں بھی سیاسی پارٹیاںپیچھے نہیں ہیں۔ حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن سماج وادی پارٹی نے تیسرے مرحلے میں تقریباً برابر ایسے امیدوار اتارےہیں ،جن کےخلاف ’سنگین مجرمانہ مقدمات ‘ درج ہیں۔

اے ڈی آر کی رپورٹ کے مطابق 55 میں سے 21 (36.20 فیصد) ایس پی امیدواروں نے اپنے خلاف سنگین مجرمانہ معاملے کی جانکاری دی ہے۔ وہیں اس معاملےمیں بی جے پی امیدواروںکی تعداد 55 میں سے 20 (36.36 فیصد) رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسمبلی انتخاب کے تیسرے مرحلے کے لیے627 میں سے 103 (17 فیصد) امیدواروں نے اپنے خلاف سنگین مجرمانہ معاملےاعلان کئے ہیں ، جن میںزیادہ سے زیادہ سزا یافتہ سال یا اس سے زیادہ ہے اور جرم ناقابل ضمانت ہے۔

دیگر بڑی سیاسی جماعتوں میں بی ایس پی کے 59 امیدواروں میں سے، 18 (31 فیصد) امیدواروں نے حلف نامے میں اپنے خلاف سنگین مجرمانہ مقدمات کی جانکاری دی ہے، جبکہ 56 کانگریس امیدواروں میں سے 10 (18 فیصد) نے سنگین مجرمانہ معاملوں کی جانکاری دی ہےاورآپ کے 49 امیدواروں میں سے، 11 (22 فیصد) نے اپنے حلف ناموں میں سنگین مجرمانہ مقدمات کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ، مزید 135 (22 فیصد) امیدواروں نے اپنے خلاف مجرمانہ معاملوں کی جانکاری دی ہے ۔

اس کے علاوہ 11 امیدواروں نے خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمات کی معلومات دی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11 امیدواروں میں سے دو نے عصمت دری سے متعلق کیس (آئی پی سی سیکشن 376) کے بارے میں معلومات دی ہیں۔

انتخابی اصلاحات کی وکالت کرنے والے گروپوں نے کہا کہ سنگین جرائم میں اغوا، قتل، خواتین کے خلاف جرائم، بدعنوانی، انتخابی جرائم وغیرہ شامل ہیں۔ یوپی الیکشن واچ اور اے ڈی آر نے کہا کہ انہوں نے 627 امیدواروں میں سے 623 امیدواروں کے حلف ناموں کا تجزیہ کیا ہے۔ دیگر چار امیدواروں کے حلف نامے یا تو بری طرح اسکین کیے گئے تھے یا نامکمل تھے۔

ریاست کے 59 اسمبلی حلقوں میں تیسرے مرحلے کی پولنگ 20 فروری کو ہوگی۔ جن 16 اضلاع میں 20 فروری کو انتخابات ہوں گے ان میں اوریا، ایٹا، اٹاوہ، فرخ آباد، فیروز آباد، ہمیر پور، ہاتھرس، جالون، جھانسی، قنوج، کانپور دیہات، کانپور نگر، کاس گنج، للت پور، مہوبہ اور مین پوری شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN