اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس پی، بی ایس پی، بی جے پی اور کانگریس میں خواتین کی کتنی حصہ داری؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ایس پی، بی ایس پی، بی جے پی اور کانگریس میں خواتین کی کتنی حصہ داری؟
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

الیکشن آتے ہی ہر سیاسی جماعت کی توجہ سب سے زیادہ خواتین ووٹرز پر ہوتی ہے۔ بڑے بڑے لیڈر گھر گھر جا کر خواتین کے سامنے ہاتھ جوڑ کر ووٹ مانگتے ہیں۔ خواتین کے لیے انتخابی وعدے کیے جاتے ہیں۔ تمام بڑی پارٹیوں کا دعویٰ ہے کہ ان میں خواتین کی بہت عزت ہے۔ وہ سب سے زیادہ خواتین کے حقوق کے لیے کھڑا ہوتے ہیں، لیکن اعداد و شمار کچھ اور بورہے ہیں۔ یہ حیران کن ہیں….

پہلے جان لیجئے پہلے مرحلے کی کہانی

اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی پولنگ 10 فروری کو ہوئی تھی۔ 58 نشستوں کے لیے 623 امیدوار میدان میں تھے۔ ان میں خواتین کی تعداد صرف 74 تھی یعنی 12 فیصد۔ باقی 549 مرد امیدوار تھے۔ کسی بھی جماعت نے خواتین کو 50 فیصد حصہ نہیں دیا، بھاگیداری دینا تو چھوڑ ئے صحیح سے 30 فیصد بھی نہیں دیا۔ ٹکٹ تقسیم میں مردوں کاہی غلبہ رہا۔ سب سے زیادہ خراب صورت حال سماج وادی پارٹی میں ہے۔ ٹکٹ دینے میں ایس پی سب سے زیادہ پیچھے رہی۔

پارٹی کی خواتین امیدوار

کانگریس- 28 فیصد
بی جے پی- 12 فیصد
بی ایس پی- 7فیصد
ایس پی – 7 فیصد

دوسرے مرحلے میں وہی کہانی

دوسرے مرحلے میں 55 سیٹوں پر 586 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی۔ اس میں بھی خواتین کی حالت قابل رحم تھی۔ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر صرف 12 فیصد یعنی 69 خواتین کو ٹکٹ دیا تھا۔

پارٹی کی خواتین امیدوار

کانگریس- 37فیصد
بی جے پی- 9 فیصد
بی ایس پی- 7 فیصد
ایس پی- 6 فیصد
آر ایل ڈی – 00 فیصد

تیسرے مرحلے میں معمولی بہتری

تیسرے مرحلے میں خواتین امیدواروں کی تعداد میں پہلے اور دوسرے مرحلے کے مقابلے قدرے بہتری آئی ہے۔ جہاں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 12 فیصد خواتین امیدوار میدان میں تھیں، وہیں تیسرے مرحلے میں یہ بڑھ کر 15 فیصد ہو گئی ہیں۔ اس مرحلے میں کل627 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں سے 96 یعنی 15 فیصد خواتین امیدوار ہیں۔

پارٹی کی خواتین امیدوار

کانگریس- 45فیصد
بی جے پی- 16 فیصد
بی ایس پی- 12فیصد
سماج وادی پارٹی- 9 فیصد

لیکن ووٹر لسٹ میں تقریباً برابر حصہ داری؟

اگرچہ سیاسی جماعتیں خواتین کو ٹکٹ دینے میں بہت پیچھے ہیں لیکن ووٹر لسٹ میں خواتین کا حصہ تقریباً برابر ہے۔ ان اعداد و شمار کو دیکھیں۔

پہلے مرحلے میں کل 2.28 کروڑ ووٹرز تھے۔ ان میں سے 1.24 کروڑ مرد اور 1.04 کروڑ خواتین ووٹر تھے۔

دوسرے مرحلے میں 2.02 کروڑ ووٹر تھے۔ ان میں سے 1.07 کروڑ مرد تھے، جب کہ 93 لاکھ خواتین ووٹر تھے۔

تیسرے مرحلے میں 2.15 کروڑ ووٹر ہیں۔ ان میں سے 1.16 کروڑ مرد اور 99 لاکھ خواتین ووٹر ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN