اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش : ہر اتوار کو لاک ڈاؤن ، ماسک نہ پہننے پر 1 ہزار کا جرمانہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش : ہر اتوار کو لاک ڈاؤن ، ماسک نہ پہننے پر 1 ہزار کا جرمانہ
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ
اترپردیش حکومت نے کورونا انفیکشن سے نمٹنے کے لئے تمام اضلاع میں ماسک نہ پہننے پرایک ہزار روپے جرمانے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اتر پردیش حکومت نے بھی ہر اتوار کو پوری ریاست میں لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز اتر پردیش حکومت نے 2000 سے زیادہ کورونا کیس والے ضلع میں نائٹ کرفیوکی آخری تاریخ میں توسیع بھی کردی تھی۔
دریں اثنا اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے روز حکام کو ہدایت دی کہ وہ اسپتالوں میں بستروں اور آکسیجن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے لکھنؤ میں 1000 بستروں پر مشتمل نیا کووڈ اسپتال قائم کرے۔وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے روزضلع مجسٹریٹ اور چیف میڈیکل آفیسرز کے علاوہ اپنی ٹیم کے 11 اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں ضروری ہدایات دیں اور کہا کہ راجدھانی لکھنؤ میں 1000 بستروں پر مشتمل ایک نیا کووڈ اسپتال قائم کیا جائے۔ڈیفنس ایکسپو آیوجن استھل اس کے لئے بہتر جگہ ہوسکتی ہے۔ اس سلسلے میں فوری کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
اتر پردیش حکومت نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ اب پوری ریاست میں ہر اتوار کو لاک ڈاؤن ہوگا اور ماسک نہ پہننے پر پہلی بار ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ریاستی حکومت نے تمام دیہی اور شہری علاقوں میں ہر اتوار کو ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے سوا تمام بازار اور دفاتر بند رہیں گے۔ صرف سینیٹری اور ہنگامی خدمات چلیں گے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ایک اجلاس کے دوران لوگوں کو ماسک پہننے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے ہدایت دی ہےکہ اگر کوئی پہلی بار ماسک پہنے بغیر پکڑا گیا تو اس پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جانا چاہئے اور اگر وہ شخص دوسری بار پکڑا گیا تو اس پر دس گنا زیادہ جرمانہ عائد کیا جائے۔
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ پچھلے سال ایم ایل اے فنڈ کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق کاموں میں بہت کارآمد ثابت ہوا تھا اور اس سال بھی کووڈ کیئر فنڈ کے قواعد کے مطابق ان کے فنڈز کووڈ مینجمنٹ میں ان کی سفارش پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنچایت انتخابات کا پہلا مرحلہ انتہائی پرامن انداز میں مکمل ہوا ۔ جن علاقوں میں ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے مثال بن جائے۔
واضح رہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست میں کورونا انفیکشن سے نمٹنے کے لئے قائم کمیٹی سے ایک میٹنگ کی۔ اس مدت کے دوران وزیر اعلیٰ نے کئی ضروری گائیڈلائن بھی جاری کیں ، جن میں ریاست کے دس اضلاع میں نائٹ کرفیو بھی شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اجلاس میں کہا کہ 2000 سے زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع میں شام 8 بجے سے صبح 7 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے عہدیداروں سے بھی کہا کہ وہ ریاست کے لوگوں کو کورونا پروٹوکول کی اہمیت کو سمجھائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN