اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آمریت والے ممالک ، بھارت ٹاپ 10 میں شامل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
آمریت والے ممالک ، بھارت ٹاپ 10 میں شامل
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

دنیا بھر میں جمہوری صورتحال کے بارے میں وی ڈیم (ویرائٹیز آف ڈیموکریسی) انسٹی ٹیوٹ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ہندوستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جہاں ایک مطلق العنان حکومت ہے۔اس فہرست میں ای سلواڈور، ترکی اور ہنگری شامل ہیں۔ وہیں رپورٹ کے اندازوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی صورتحال مزیدخراب ہو گی۔

دی وائر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی رپورٹ میں ہندوستان کی درجہ بندی ’انتخابی تاناشاہی‘ والے ملک کے طور پر کی گئی تھی۔ ہندوستان کا یہ شرمناک مظاہرہ اس سال بھی جاری رہا۔اس کے نتیجے میں ہندوستان جمہوریت کے معاملےمیں فہرست میں نیچے سے 40 سے 50 فیصد ممالک میں شامل ہے۔ 2014 میں بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہندوستان میں جمہوریت کی سطح میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

سویڈش انسٹی ٹیوٹ کی ڈیموکریسی رپورٹ 2022: آٹو کریٹائزیشن چینجنگ نیچر نامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 15 ممالک میں جمہوریت کی نئی لہردیکھی جارہی ہے، جبکہ 32 ممالک تاناشاہی کی زد میں ہیں۔

وی-ڈیم کے لبرل ڈیموکریسی انڈیکس (ایل ڈی آئی) کی بنیاد پر ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے، جس میں جمہوریت کے انتخابی اور لبرل دونوں پہلوؤں کو شامل کیا جاتاہے اور جمہوریت کی سب سے نچلی سطح صفر (0) اور اعلیٰ سطح (1) مانی جاتی ہے۔

رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایشیا پیسیفک خطے میں افغانستان، بنگلہ دیش، کمبوڈیا، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ اور فلپائن کے ساتھ ہندوستان میں تانا شاہی رویے کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاناشاہی کے معاملے میں سرفہرست ممالک میں سے کم از کم چھ میں تکثیریت کی مخالف جماعتوں کی حکومت ہے۔ یہ چھ ممالک برازیل، ہنگری، انڈیا، پولینڈ، سربیا اور ترکی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تکثیریت کی مخالفت کرنے والی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں میں جمہوری عمل سے وابستگی کا فقدان ہے، وہ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو نظر انداز کرتے ہیں، سیاسی مخالفین کو دبانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور سیاسی تشدد کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ حکمران جماعتیں قوم پرست اور رجعت پسند ہوتی ہیں اور انہوں نے آمریت کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اقتدار کی طاقتوں کا استعمال کیا ہے۔

ہندوستان کے انتخابی تاناشاہی والے ممالک میں تبدیل ہونے کا تعلق نریندر مودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے ہندو قوم پرست ایجنڈے کےنفاذ سے ہے۔ پچھلے سال کی رپورٹ میں بھی یہی کہا گیا تھا۔

سال 2021 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2014 میں بی جے پی کی مودی حکومت کے اقتدار میں آنے اور ان کے ذریعہ ہندو قومی ایجنڈے کو فروغ دینے کے بعد سے ہندوستان میں جمہوریت کی سطح میں بہت زیادہ گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

سال2013 کے مقابلے 2020 میں0.23 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ 2013 میں ہندوستان میں جمہوریت کی سطح اپنے عروج (0.57) پر تھی جوکہ 2020 میں گھٹ کر 0.34 رہ گئی۔ پچھلے دس سالوں میں دنیا کے کسی بھی ملک میں یہ سب سے بڑا اتار چڑھاؤ تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN