اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آکسیجن کا شدید بحران، سپلائی رکنے سے صورتحال ہولناک ہوجائے گی: سسودیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آکسیجن کا شدید بحران، سپلائی رکنے سے صورتحال ہولناک ہوجائے گی: سسودیا

(فائل فوٹو)

26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
دہلی کے ڈپٹی وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ دارالحکومت کے اسپتالوں میں آکسیجن کی بہت زیادہ کمی ہے اور حالات اتنے خراب ہیں کہ کچھ اسپتالوں میں آئندہ دو تین گھنٹے کے لیے ہی آکسیجن دستیاب ہے اور زیادہ تر اسپتالوں میں صرف سات-آٹھ گھنٹے کے لیے آکسیجن باقی ہے۔
مسٹر سسودیا نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی حکومت سے دہلی میں آکسیجن کی بہ ضابطہ سپلائی پر توجہ دینے اور دیگر ریاستوں کی جانب سے دہلی کی آکسیجن سپلائی میں مخل ہونے کو روکنے پر مناسب اقدام کرنے کا مطالبہ کیا۔
مرکزی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں ہریانہ اور اترپردیش سے آنے والے آکسیجن کی سپلائی کے لیے ضرورت ہونے پر نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا جائے۔ آکسیجن سپلائی کے سلسلے جو جنگل راج چل رہا ہے، اسے ختم کیا جائے ورنہ حالات بہت زیادہ خراب ہوتے چلے جائیں گے۔
نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ کل مرکزی حکومت نے دہلی کے ساتھ ساتھ باقی ریاستوں کے آکسیجن کوٹے میں بھی اضافہ کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ، وہاں کے حکام ہریانہ اور اتر پردیش کے پلانٹس میں دہلی کی آکسیجن سپلائی روکنے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل پانی پت میں ہریانہ حکومت کے کچھ عہدیداروں نے دہلی کے حصے کا آکسیجن روک دیا تھا جو رات کے تین بجے تک نہیں بھیجا جاسکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کو 378 میٹرک ٹن آکسیجن میں سے صرف 177 میٹرک ٹن آکسیجن ملا کیونکہ دہلی کے آکسیجن ٹینکروں کو پولیس کی مدد سے ہریانہ اور اتر پردیش حکام نے روک لیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال اتنی خراب ہے کہ کچھ اسپتالوں میں اگلے دو سے تین گھنٹوں تک آکسیجن مل جاتی ہے اور بیشتر اسپتالوں میں صرف سات سے آٹھ گھنٹے آکسیجن باقی رہتا ہے۔
انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے کل جس دریا دلی کے ساتھ دہلی کے لیے آکسیجن کوٹہ میں اضافہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت کو اب اس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کرنے چاہئیں کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو لوگوں کو بچانا مشکل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس بحران کے وقت ریاستوں کو آپس میں لڑنے کے بجائے اس وبا کے ساتھ مل کر لڑنا ہوگا لہذا آکسیجن کے ساتھ اس تصادم کو ختم کرنا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN