اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدھیہ پردیش تشدد: جیل میں بند تین ملزم مسلمانوں پر ایف آئی آر،گھر بھی مسمار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
مدھیہ پردیش تشدد: جیل میں بند تین ملزم مسلمانوں پر ایف آئی آر،گھر بھی مسمار
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بڑوانی؍بھوپال:(ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے بڑوانی میں پولیس نے 10 اپریل کو شہر میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادکے دوران تشدد اور آتش زنی کے الزام میں 11 مارچ سے جیل میں بند تین لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ دراصل شہر میں فرقہ وارانہ فساد کے بعد 10 اپریل کو دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگانے کے الزام میں جن تین لوگوں پر معاملہ درج کیا گیا ہے ، ان کی شناخت شہباز، فخرواور رؤف کے طور پر ہوئی ہے ۔ تینوں 5 مارچ سے آئی پی سی کی دفعہ 307 کے تحت قتل کی کوشش کے معاملے میں جیل میں بند ہیں

۔

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بڑوانی پولیس نے رام نومی جلوس میں پتھراؤ اور تشدد کے بعد تقریباً ایک درجن ایف آئی آر درج کی تھی۔یہ ان میں سے حیرت کی بات یہ ہے کہ جس تھانے میں اقدام قتل کامعاملہ درج کیا گیا تھا ،اسی تھانہ میں فساد کرنے کامعاملہ درج کیا گیا ہے ۔ بڑوانی ضلع کے ایس پی نے 11 مارچ کو ایک پریس کانفرنس کو خطاب کیا تھا کہ 11 مارچ کو سکندر علی پر فائرنگ کے لئے دفعہ 307 کے تحت شہباز ، فخرو اور رؤف پر معاملہ درج کیا گیا تھا۔ انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا ، تب سے تینوں جیل میں ہے۔

بڑوانی پولیس کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے کہ وہ تینوں جو پہلے سے جیل میں ہیں کس طرح تشدد اور آگ لگا سکتے ہیں۔ سیندھوا کے ایس ڈی او پی منوہر سنگھ نے اس معاملے میں کہا کہ ہم معاملے کی جانچ کریں گے اور تحقیقات میں جیل سپرنٹنڈنٹ سے ان کی معلومات لیں گے، اب جو مقدمہ درج کیا گیا ہے وہ شکایت کنندہ کے الزامات کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔

شہباز کی والدہ سکینہ نے الزام لگایا ہے کہ فرقہ وارانہ تصادم کے بعد ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور انہیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔’یہاں پولیس آئی، میرا بیٹا ڈیڑھ ماہ سے جیل کے اندر ہے، اسے آپسی جھگڑے میں اندر لایا گیا، یہاں پولیس نے آکر ہمیں باہر پھینک دیا، کہا کہ گھر توڑنا ہے، ہمارا سامان بھی بکھیردیا گیا، میرا بچے کا کہیں سے کچھ تھا ہی نہیں وہ تو جیل میں تھا وہ تو پولیس سے پوچھنا چاہئے اس پر کیوں ایف آئی آر درج کی۔

اس کو پولیس نے بھیجا کس وجہ سے اس کا نام آیا۔ مجھے پولیس سے پوچھنا ہے کہ کس نے اس کو باہر کیا، ہم نے پولیس اہلکاروںکو بتایا لیکن ہماری کوئی سننے کو تیار ہی نہیں تھا۔ ہم نے ہاتھ جوڑا، معافی مانگی، چھوٹے بیٹے کا نام ہی نہیں تھا ۔ اس کو بھی اٹھا کر لے کر گئے۔

شہباز ایک عادی مجرم ہے، اس کے خلاف مہاراشٹر کے اکولا اور مدھیہ پردیش کے سیندھوا میں 5 سے زائد، فخرو کے خلاف 2 اور رؤف کے خلاف 4 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN