اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسجد اقصیٰ میں کشیدگی: اسرائیل نے القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
مسجد اقصیٰ میں کشیدگی: اسرائیل نے القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے
179
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیت المقدس :(ایجنسی)

اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والے تشدد کی لہر کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

اس نام نہاد تہوار کے موقعے پر یہودیوں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہو گئی تھی۔ دوسری طرف فلسطینی روزہ داروں نے انتہا پسند یہودیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ ایک بیان میں اسرائیلی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ یہ بندش ہفتے کی شام تک جاری رہے گی۔ سیکورٹی کی صورتحال کے پیش نظر اس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

فلسطینی حکام کے اخباری بیانات میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے یروشلم کی صورت حال کے حوالے سے مصر اور اردن کے ساتھ مشاورت کی ہے۔ ان دونوں عرب ممالک کے حکام اسرائیل کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ مسجد اقصیٰ سے اسرائیلی فوج کو نکالا جا سکے۔ یروشلم کے وکلاء کی ایک ٹیم مسجد اقصیٰ کے اندر سے جمعے کے روز گرفتار کیے گئے 400 فلسطینیوں کا کیس لڑنے کی تیاری کر رہی ہے، جہاں یہ ٹیم زیر التوا مقدمے کی ضمانت پر رہائی کی درخواستیں جمع کرانے کے لیے کام کر رہی ہے۔

اسی حوالے سے فلسطینی ایوان صدر کے سرکاری ترجمان نبیل ابو رودینہ نے کہا کہ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور قابض فوج کے مسجد میں داخل ہونے سے جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک خطرناک پیش رفت اور مقدسات کی بے حرمتی ہے۔ یہ ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔ ابو ردینہ نے جمعے کے بیانات میں مزید کہا کہ ’مسجد اقصیٰ پر اس وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے تمام بین الاقوامی فریقوں کی فوری مداخلت کی ضرورت ہے، تاکہ معاملات قابو سے باہر نہ ہوں۔‘

فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق اس سے قبل جمعے کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولا اور نمازیوں پر آنسو گیس اور صوتی بم برسائے، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے، جب کہ اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مسجد اقصیٰ میں تقریباً 300 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN