اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانپور: ایک دن میں ریکارڈ 476 آخری رسومات، غروب آفتاب کے بعد بھی جلیں چتائیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانپور: ایک دن میں ریکارڈ 476 آخری رسومات، غروب آفتاب کے بعد بھی جلیں چتائیں
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور :
کورونا کے قہر نے غروب آفتاب سے پہلے آخری رسومات کی روایت کو توڑ دیا ہے۔ گزشتہ روز شہر کے گھاٹوں پر ریکارڈ 476 لاشوں کا آخری رسومات ادا کی گئیں۔ مسلسل پانچویں دن گھاٹوں پر جگہ نہ ہونے کی وجہ سے گنگا کے کنارے رات کے آٹھ بجے تک ، پارکوں میں چتائیںجلانی پڑیں ، جبکہ الیکٹرانک شمشان گھاٹوں میں رات بھر آخری رسومات چلتی رہیں۔
بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر شمشان گھاٹوں پر ٹوکن سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ سرکاری اعدادوشمار میں گزشتہ روز کورونا سے صرف تین اموات ہوئیں۔ اس کے علاوہ چھ موتیں دیری سے پورٹل پراپ لوڈکرنے کی جانکاری دی گئی ہے۔ گھاٹ پر ایک درجنوں چتاؤں سے اٹھتیں لپٹیں دل جھنجور رہی ہیں ۔ عام دنوں میں 90 سے 100 لاشوں کا ان گھاٹوں پر آخری رسوم کیا جاتا ہے۔
اب یہ تعداد پانچ گنا زیادہ ہونے سے کنٹرول سے باہر ہورہی ہے ۔ بھیرو گھاٹ الیکٹرانک شمشان گھاٹ میں دوسرے دن بھی کورونا متاثرہ مریضوں سمیت 62 لاشیں پہنچیں ۔ دونوں بھٹیوں میں شام 6 بجے تک 16 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ 15 دیگر لاش قطار میں تھی، جبکہ کورونا متاثر مریضوں سمیت 31 کی آخری رسومات لکڑیوں سے کرائی گئیں۔ بھیرو گھاٹ شمشان گھاٹ میں آخری رسم کی پرچیاں بنانے والے جتندر کمار نے بتایا کہ صبح سے رات 8 بجے تک 90 لاشیں آئی ہیں۔
لکڑیوں کی کمی نہیں ہے لیکن گھاٹ پر جگہ کم پڑنے سے گنگا کنارے ریت میں آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ اسی طرح بھگوت داس گھاٹ کے الیکٹرانک شمشان گھاٹ میں آٹھ سے اور لکڑیوں سے 45 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں ۔ سوارگ آشرم کےپردھان بلدیو راج مہروترا نے بتایا کہ 50 لاشوں کی آخری رسوا کردی گئی۔ یہ اب تک کا اس گھاٹ کاسب سے زیادہ لاشوں کا ریکارڈ ہے۔
لاشیں زیادہ آنے کی وجہ سےپارک میں بھی آخری رسومات ادا کرنے پڑ رہی ہیں۔ سدھاناتھ گھاٹ کا انتظام سنبھالنے والے بھگت گجرال نے بتایا کہ گھاٹ کے مقام پر 16 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں، جبکہ اس سے تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ چتائیں گنگا کنارے جلائی گئیں۔ دیوڈھی گھاٹ میں بھی رات آٹھ بجے تک آخری رسم چلتی رہی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist