اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایمس کی وارننگ!نتیش جی تین ہفتوں کا سخت لاک ڈاؤن لگائیے ورنہ…..

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایمس کی وارننگ!نتیش جی تین ہفتوں کا سخت لاک ڈاؤن لگائیے ورنہ…..

(فائل فوٹو)

141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :
بہار میں کورونا انفیکشن بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ریاست میں انفیکشن شرح اب 13 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روز بہار میں 12795 متاثر مریض ملے ، جبکہ انفیکشن کی وجہ سےمزید 68 لوگوں کی جان چلی گئی۔ اب ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 87,154 ہوگئی ہے۔ ان سب کے درمیان ایمس نے نتیش سرکار کو وارنگ دی ہے کہ بہار میں سخت لاک ڈاؤن لگایا جائے نہیں تو حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے۔
ریمیڈ سیور انجکشن کی کمی پر سرکار نے بڑا فیصلہ لیا ہے، خصوصی طیارہ سے احمد سے بہار انجکشن لایا گیا۔ وہیں پٹنہ کے آئی جی آئی ایم ایس میں محض ایک گھنٹے کا آکسیجن بچا ہے۔ صبح آٹھ بجے آکسیجن آنا تھا جو اب تک نہیں پہنچا ۔ سگنا موڑ کے پاس سمے ہاسپٹل کے پاس محض تین گھنٹے کا آکسیجن بچا ہے۔ ایسے میں مریضوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ اسپتال میں 74 مریض بھرتی ہیں ۔ ہتاچی اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو دوسرے اسپتال میں شفٹ کرایا گیا۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پٹنہ میں 23 ، مظفر پور میں نو، نالندہ میں سات، بھاگلپور میں چار، دربھنگہ میں تین، اورونگ آباد ،گیا ،مادھوپور ،مغربی چمپارن ، مشرقی چمپارن اور سیوان میں دو – دو اور اوریا ، ارول ،بانکا ، جہاں آباد ، مدھوبنی ،مونگیر ،سہرسا ، سارن ، سیتا مڑھی اور سپول میں ایک ایک مریض کی موت ہوگئی۔ اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد اتوار کو بڑھ کر 2155 ہوگئی ۔

کورونا کے خوف کا منظر لوگ ہوئے گھروں میں بند

بہار کے اورنگ آباد ضلع کا گاؤں کمربھگوان ،شہر سے پانچ کلومیٹر دور پولیس لائن کی طرف واقع ہے۔ جہاں گاؤں میں چار لوگ کورونا پازیٹیو ہوگئے ہیں۔ گاؤں کی آبادی تقریباً ڈیڑھ سے دو ہزار ہوگی۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے گاؤں والوں نے اپنے آپ کو گھروں میں قید کرلیا ہے۔ لوگ گزشتہ ایک ہفتہ سے اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلے ہیں۔ صورت حال یہ ہے کہ دوائیں ختم ہو رہی ہے تو لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist