اردو
हिन्दी
مئی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹیم11-ناکارہ ثابت ہوئی،یوگی نے اب ٹیم 9بنائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی:  پہلی سے لے کر 12 ویں تک کے تمام اسکول 10 مئی تک بند
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ روز کووڈ-19 کے انتظامات اور اس سے متعلق دیگر کاموں کے لئے’ ‘ٹیم -9’‘ تشکیل دی ہے جو پرانی کور ٹیم ’ٹیم -11’ ‘کی جگہ لے گی۔ ایک سینئر افسر نے یہ اطلاع دی۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری انفارمیشن نونیت سہگل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ 19 اور دیگر کاموں کے موثر کنٹرول کے لئے ’ٹیم -9’‘ تشکیل دی ہے۔ یہ ٹیم براہ راست وزیر اعلیٰ کو رپورٹ کرے گی اور مختلف شعبوں میں آسانی سے اہم کام انجام دے گی۔
گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران وزیر اعلیٰ نے ’ٹیم -11 ‘تشکیل دی تھی، جس میں مختلف محکموں کے افسران تھے۔ ان کے ساتھ وزیراعلیٰ روزانہ میٹنگ کرکے کووڈ-19 کا جائزہ لیتے اور ضروری ہدایات دیتے تھے۔
وزیر اعلیٰ نے جمعہ کی جائزہ میٹنگ میں کہا کہ کووڈ کی اب تک لڑائی میں ہماری ٹیم 11-نے بہت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ’ٹیم ورک‘ کا ہی نتیجہ ہے کہ کووڈ 19-کی گزشتہ لہر میں اترپردیش محفوظ رہا۔
یوگی نے کہاکہ بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر ایک نئی ’ٹیم 9-‘ تشکیل دی گئی ہے جو ریاستی سطح پر کووڈ مینجمنٹ سے متعلقہ کاموں کودیکھے گی ، پالیسی کے تحت فیصلے لے گی اور اس پر عمل درآمد کرائے گی۔ ٹیم 11 کی طرح یہ ’ٹیم -9 ‘براہ راست وزیر اعلیٰ کو رپورٹ کرے گی۔ تباہی کی اس گھڑی میں ہم سب عوامی مفاد میں اپنی بہترین شراکت کو یقینی بنائیں گے۔

کون کون ہیں ٹیم میں

نو تشکیل شدہ ’ٹیم -9’‘ میں میڈیکل ایجوکیشن منسٹری کی ٹیم کے ذریعہ کووڈ 19-مریضوں کی لیے اسپتالوں میں بستر، انسانی وسائل کی فراہمی، ٹریننگ اور ویکسینیشن سے متعلق کام کرے گی۔ اس میں ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت اور پرنسپل سیکرٹری میڈیکل ایجوکیشن بھی شامل ہوں گے۔
وزیر مملکت برائے صحت اور ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت سمیت میڈیکل کٹ ، کووڈ- 19 کے نمونے کی جانچ اور طبی سہولیات کو بڑھانے سے متعلق کام کے لئے وزیر صحت کی ٹیم جوابدہ ہوگی۔
ٹیم -9 میں تیسرے ممبر کی حیثیت سے چیف سکریٹری ہوں گے جو حکومت ہند کے ساتھ ہم آہنگی سے متعلقہ کاموں ؍ خط و کتابت وغیرہ کو دیکھیں گے ، نیز نگرانی بھی ان کی ذمہ داری ہوگی۔
اس ٹیم کا چوتھا ممبر ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم ہوگا جو ریاست میں آکسیجن اور ٹرانسپورٹ کی آسانی سے فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق کام کرے گا۔
ٹیم 9 کے پانچویں ممبر کی حیثیت سے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے ، جس کی قیادت میں ممنوعہ علاقے ، امن و امان ، ہفتہ وار لاک ڈاؤن اور کووڈ- 19 پروٹوکول پر عمل پیرا کرایا جائے گا۔
چھٹا ممبر دیہی ترقی اور پنچایت راج کا ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوگا جن کی ٹیم صفائی، فوگنگ ، سینیٹائزیشن اور مانیٹرنگ کمیٹیوں کی نگرانی کرے گی۔
ٹیم کے ساتویں ممبر کی حیثیت سے کمشنر زرعی پیداوار کی ذمہ داری گنے ، اناج کی تقسیم ، جانوروں اور زراعت سے متعلقہ کاموں کے باآسانی نفاذ کی ذمہ داری عائد ہوگی جبکہ ٹیم میں آٹھویں ممبر انڈسٹریل اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ (آئی آئی ڈی سی) ہوں گے ، وہ ریاست میں صنعتی سرگرمیوں میں آسانی بنانے کے لیے ذمہ دارہوں گے اور صنعتی اکائیوں کے ساتھ براہ راست رابطے کریں گے۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری ریونیو کو ٹیم کے نویں ممبر کے طور پر شامل کیا گیا ہے ، جو تارکین وطنمزدوروں سے متعلقہ انتظامیہ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری انفارمیشن کو ٹیم 9 کے ساتھ ہم آہنگی بنانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN