اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا جلال الدین عمری اور نئی فکر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
مولانا جلال الدین عمری اور نئی فکر
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سمیناروں میں صرف مدّاحی نہیں کی جاتی ، بلکہ مثبت تنقید بھی کی جاتی ہے اور اسے پسند کیا جاتا ہے _ مولانا سید جلال الدین عمری پر سمینار میں مقالہ نگاروں نے عموماً ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی تحسین کی ، جب کہ بعض مقالہ نگاروں نے ان کی تصنیفات میں کچھ کمیوں کی نشان دہی کی _

اصحابِ مقالات کے علاوہ اجلاسوں کے صدور نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ، جن میں انھوں نے مولانا کی خدمات پر عمومی تبصرے کیے _ بعض حضرات نے صراحت سے کہا کہ مولانا عمری نے بہت لکھا ہے ، لیکن انھوں نے کوئی نئی فکر نہیں پیش کی _ اس پر سامعین میں سے بعض نوجوان یہ کہتے ہوئے سنے گئے کہ معاصرت بھی عجیب چیز ہے ، آسانی سے خوبیوں کا اعتراف نہیں کرنے دیتی _ میں یہ کہنے کی جرات نہیں رکھتا ، البتہ یہ ضرور کہوں گا کہ ان حضرات کو اپنی شدید مصروفیات کی بنا پر مولانا کی کتابوں کا ٹھہر کر اور غور سے مطالعہ کرنے کا موقع نہیں ملا _

مولانا کی متعدد کتابوں میں عصری مسائل سے بحث کی گئی ہے _ ان میں ان کی تحقیقی شان نمایاں ہوتی ہے اور ان کی ایسی آرا سامنے آتی ہیں جو فقہائے متقدّمین کے یہاں نہیں ملتیں _ مثال کے طور پر چند آرا پیش کی جاتی ہیں :* غیر مسلموں کو سلام کیا جاسکتا ہے _* عورت ، معاشی تنگی نہ ہو تب بھی ، معاشی آسودگی ، خدمت خلق یا خود کو مصروف رکھنے کے لیے ملازمت کرسکتی ہے _* عورت کی صحت متاثر ہو یا چھوٹے بچوں کی پرورش میں دشواری ہو تو منع حمل کی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں _* کفو کو ذات برادری سے جوڑنا درست نہیں ، دین داری کو ترجیح دی جانی چاہیے _* دار الاسلام اور دار الکفر کی اصطلاحات کی اب معنویت باقی نہیں رہ گئی ہے _

* علاج معالجہ میں وقتِ ضرورت مُحرّمات سے استفادہ کیا جاسکتا ہے _وغیرہ ایک مقالہ نگار نے فرمایا کہ مولانا عمری نے معاشیات کے موضوع پر کچھ نہیں لکھا ہے _ یہ بات شاید انھوں نے اس لیے کہی کہ معاشیات پر مولانا کے مضامین ان کی نظر سے نہیں گزرے _

یہ مضامین بہ عنوان : اسلام کا نظریہ مال ، ذرائع دولت ، دولت کا استعمال ، سامان تعیش اور اسلام ماہ نامہ زندگی رام پور میں شائع ہوئے ہیں _ انہیں کتابی صورت میں شائع کیا جاسکتا ہے _ اس کے علاوہ بیوی کا نفقہ ، مطلقہ کا نفقہ ، وراثت اور دیگر موضوعات پر ، جو اسلام کے معاشی نظام سے متعلق ہیں ، مولانا کے مضامین ہیں _

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN